Danish Children Academy

Danish Children Academy 🌟 Welcome to Danish Children Academy! 🌟

22/09/2026
21/09/2026

*تاریخ رقم! الحمدللہ!*

براول بانڈی کی سرزمین پر *پہلے گرلز کالج - دانش چلڈرن اکیڈمی* نے اپنے *پہلے ہی رزلٹ میں 100% کامیابی* حاصل کر کے *پورے براول بانڈی میں پہلی پوزیشن* حاصل کر لی!

یہ صرف ایک رزلٹ نہیں، بلکہ اس علاقے کی بچیوں کی تعلیم کے لیے ایک نئے روشن دور کا آغاز ہے۔

یہ ثابت ہو گیا کہ جب بیٹیوں کو موقع دیا جائے تو وہ کامیابی کی ہر بلندی کو چھو سکتی ہیں۔

اس تاریخی کامیابی پر ہم اپنی ہونہار طالبات، انتہائی محنتی اساتذہ اور اعتماد کرنے والے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

*دانش چلڈرن اکیڈمی - بیٹیوں کے روشن مستقبل کا ضامن!*

21/09/2026

مبارکباد ❤️

11/08/2026

داخلے جاری ہیں ۔۔
دانش چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج براول 🕌
تحصیل براول کا واحد فی میل کالج

✨ سیشن 2026-2027 کا خصوصی اعلان ✨

✅ میٹرک کا 100% کامیابی کا ریکارڈ
✅ مکمل اسلامی ماحول اور پردے کا اہتمام
✅ خواتین اساتذہ کی ذاتی نگرانی
✅ روشن، ہوادار اور جدید کلاس رومز
✅ ناظرہ قرآن اور اسلامیات کی تعلیم
✅ جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبز
✅ محفوظ اور باعزت ماحول
✅ تقریری، کھیل، آرٹ اور دینی سرگرمیاں

🎁 مستحق طالبات کے لیے تحفہ:
▪️ غریب اور یتیم طالبات کا داخلہ مفت
▪️ 1050+ نمبر والی طالبات کو اسکالرشپ

⏳ آخری تاریخ: 26 اگست 2026

📍 براول بانڈی، تحصیل آفیس کے قریب
📞 03226224466 | 03009560237

بیٹی کو اپنی بیٹی سمجھ کر پڑھائیں۔

30/12/2025

ماشاءاللہ
ہماری اسکول کی قابلِ فخر طالبات نے Annual-II میں شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو خوشی دی ہے۔
Husna Zahid (541)
Gulalai Asad (539)
Zahra Zakir (536)
Ponam Abid (536)
Saman Falak (527)
Yousna Khan (520)
Anfal Bibi (508)
Laiba Khan (501)
آپ تمام طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد .

یہ کامیابی آپ کی انتھک محنت، مستقل مزاجی اور اساتذہ و والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی عزم اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھیں گی اور علم و کردار کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گی۔
اللہ آپ سب کو ہمیشہ کامیاب رکھے، آمین

Address

Upper Dir Barawal Bandi
Dir
18100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Children Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category