28/10/2025
جی پی ایس ساونی پائین کی شاندار کامیابی!
کلسٹر وائز سپورٹس مقابلوں میں
1۔ کرکٹ،
2۔ رسہ کشی،
3۔ لانگ جمپ،
4۔ ہائی جمپ،
5۔ گولہ
6۔ دوڑ
میں اول پوزیشن جبکہ
بیڈمنٹن میں دوم پوزیشن حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔