Department of Political Science GPGC Timergara

Department of Political Science GPGC Timergara Official Page of Department of Political Science GPGC Timergara Dir Lower.

Dedicated to facilitate students in general and students of Political Science in particular.

تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے بی ایس خزاں 2026 کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔لہذا اپنی حاضری ٹائم ٹیبل کے مط...
17/08/2026

تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے بی ایس خزاں 2026 کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔لہذا اپنی حاضری ٹائم ٹیبل کے مطابق یقینی بنائے ۔

Congratulations to the Seventh Batch of BS Political Science (Session: 2022–26)With immense pride and joy, we extend our...
11/08/2026

Congratulations to the Seventh Batch of BS Political Science (Session: 2022–26)
With immense pride and joy, we extend our heartfelt congratulations to the Seventh batch of BS Political Science on the successful defense of their research thesis in the viva voce examination held at the Department of Political Science, GPGC Timergara, on 11th August 2026.
We are deeply grateful to Professor Miraj ul Hameed Nasari, Department of Political Science, University of Malakand, who honored us as the external examiner. His keen evaluation, valuable suggestions, and inspiring words have left a lasting mark on our students, guiding them not only academically but also intellectually and morally.
This remarkable achievement stands as a glowing testament to the hard work, resilience, and dedication of our brilliant students, the unwavering prayers and sacrifices of their families, and the tireless guidance and mentorship of their teachers. Each success story written today is a ray of hope for tomorrow.
As our students step forward into the next chapter of their journey, we pray and believe they will continue to shine, serve society with wisdom and integrity, and make a lasting contribution to the field of Political Science and beyond.
Our students are not just learners – they are our pride, our hope, and our greatest asset.

ہمارے شاگرد، ہمارا فخر! آج شعبۂ سیاسیات، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ہمارے دو قابلِ ف...
23/07/2026

ہمارے شاگرد، ہمارا فخر!
آج شعبۂ سیاسیات، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔
ہمارے دو قابلِ فخر سابق طلبہ نے اپنی محنت، لگن اور استقامت سے ایک بار پھر ہمارا سر بلند کر دیا۔
1. واصف اقبال سیشن: 2017-2021
پلیسمنٹ:گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ ڈوشخیل
2. سبحان اللہ سیشن: 2018-2022
پلیسمنٹ: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لقمان بانڈہ، خال
یہ دونوں نوجوان پہلے ہی KPPSC کے سخت مقابلے میں کامیاب ہو کر سبجیکٹ اسپیشلسٹ BPS-17 تاریخ کم سیوکس منتخب ہو چکے تھے۔ آج اللہ کے فضل سے انہیں ان کی باقاعدہ تعیناتی بھی مل گئی ہے اور اج اپنی نئی زمہ داریاں سنبھال لینگے انشاء اللہ ۔
بیٹو! آپ نے ثابت کر دیا کہ خواب بڑے ہوں، محنت سچی ہو اور اللہ پر بھروسہ ہو تو منزل ضرور ملتی ہے۔
آپ آج ہمارے موجودہ طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ آپ کی یہ کامیابی آنے والی نسلوں کو حوصلہ دے گی ان شاءاللہ۔
اللہ رب العزت آپ کو علم، عزت، صحت اور ترقی سے نوازے اور آپ کو ملک و قوم کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین ثم آمین۔
شعبۂ سیاسیات کو آپ پر ناز ہے۔

It is a great honor for us that a dedicated and principled man, Prof. Dr. Zaheer Ahmad, BS Coordinator at GPGC Timergara...
02/07/2026

It is a great honor for us that a dedicated and principled man, Prof. Dr. Zaheer Ahmad, BS Coordinator at GPGC Timergara and now the Principal of the newly established Govt. Degree College, Khal, spent his last day in our department.

He conducted the project report interviews for the 6th semester students of the Department of Political Science, GPGC Timergara. Later, he was presented with a bouquet and garlanded as a graceful farewell.

This department truly acknowledges his valuable services during his tenure and wishes him the very best for his new assignment.

(مبارکباد شعبہ سیاسیات)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے کانفرنس روم  داخلی GSC کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس ک...
24/06/2026

(مبارکباد شعبہ سیاسیات)
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے کانفرنس روم داخلی GSC کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کنونئیر ڈاکٹر ظہیر احمد صاحب نے فرمائی۔
اس موقع پر BS سیاسیات سمسٹر ہشتم کے طلبہ نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پیش کیے اور انہیں کامیابی سے ڈیفینڈ کیا۔ جملہ اساتذہ کرام نے اجلاس میں شرکت کر کے طلبہ کی علمی کاوشوں، محنت اور تحقیق کو بھرپور انداز میں سراہا۔
آپ کی لگن اور علمی جدوجہد پر پورے شعبہ کو فخر ہے۔ یقیناً یہ کامیابی آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
چئیرمین و جملہ اساتذہ کرام
شعبہ سیاسیات
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ

24/06/2026
انا للہ و انا الیہ راجعونانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے شعبۂ سیاسیات...
06/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے شعبۂ سیاسیات، سیشن 2020-24 کے نہایت باوقار، خوش اخلاق اور شریف النفس طالب علم سجاد اللّٰہ بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات، 7 مئی 2026 بوقت 10 بجے صبح، بمقام سیار زیم ادا کی جائے گی۔
تمام اساتذہ کرام، طلبہ اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجاتِ بلند کے لیے دعا فرمائیں۔
ادارہ اس عظیم صدمے میں غمزدہ خاندان کے ساتھ مکمل طور پر شریکِ غم ہے اور غم کی اس گھڑی میں لواحقین اور طلبہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے، ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

19/04/2026

اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے امکانات اور خدشات کیا ہیں؟

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے...
17/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے شعبۂ سیاسیات کے نہایت قابل ۔ ہونہار اور شریف طالبِ علم محمد نعیم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بوقت سہ پہر 3 بجے، کوٹکو شاہ جنازہ گاہ خوڑ تیمرگرہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔کالج ھذا کی انتظامیہ اپنے مرحوم طالب علم کے خاندان کے ساتھ اس عظیم صدمہ میں برابر کے شریک ہیں ۔

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے سمسٹر چہارم کے انتہائی شریف ،فرمانبردار اور ذھین طالب علم، م...
15/04/2026

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے سمسٹر چہارم کے انتہائی شریف ،فرمانبردار اور ذھین طالب علم، محمد نعیم اس وقت الشفا ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام اساتذہ کرام، طلبہ اور اہلِ خیر سے دل کی گہرائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ان کی تکلیف کو دور کرے اور انہیں اپنے اہل خانہ کے درمیان صحت و عافیت کے ساتھ واپس لائے۔

Address

Timergara
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Political Science GPGC Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share