Taibah International College Timergara

Taibah International College Timergara

Share

Taibah International College Timergara campus is the second registered campus under the Taibah International Education System, Pakistan.

Currently, admission are open in FSC Part 1 in Pre-Medical, Pre-Engineering and Computer Science programs.

26/08/2022
08/06/2022

درمان سٹوڈنٹس ہاسٹل تیمرگرہ دیر لوئر

گھر کے باہر گھر جیسا ماحول

1. تیمرگرہ کا منفرد ہاسٹل جس میں. بائیومیٹرک حاضری، گیٹ کے اندر مسجد، ٹک شاپ اور کھیلوں کی سہولت موجود ہے.
2. بہترین لوکیشن کیساتھ بہترین اور تجربہ کار عملہ
3. ہفتہ وار ختم القرآن
4. سٹڈی ہاورز اور بورڈ پیٹرن کے عین مطابق امتحانات
5. سٹڈی ٹور + کرکٹ لیگ کا انعقاد
6. غیر نصابی سرگرمیاں + روازنہ کا اخبار
7. کھانے کا انتظام گھر جیسا
8. مکمل سیکورٹی CCTV کیمرے
9. پبلک لائبریری کے ساتھ قریب ترین اور لائبریری ممبرشپ
10. تمام تعلیمی اداروں تک پیدل رسائی
اور بہت کچھ..

مزید معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
☎️ 0945-822211
📞 03459033329 (صُہیب آحمد)
📌 بلمقابل پبلک لائبریری نزد شہید چوک بائی پاس روڈ تیمرگرہ دیر لوئر۔

07/05/2022

افسوناک خبر
۔
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ مفتی سردار علی حقانی شہید

افسوناک خبر

افسوناک خبر
۔
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ مفتی سردار علی حقانی شہید

28/01/2022

تیمرگرہ پولیس کی کامیاب کاروائی
گزشتہ دن تیمرگرہ بازار میں سرحد گھی ایجنسی کے ملازموں سے اسلحے کے زور پر نقد رقم (دو کروڑ اٹھائیس لاکھ) چھینی کر ملزمان فرار ہو گئے تھے
تاجر یونین اور عوام کے شدید احتجاج کے بعد
تیمرگرہ پولیس نے انتہائی مہارت کیساتھ کیس کے مرکزی ملزمان کو ٹریس کیا اور انکو براول بانڈئی دیر بالا سے گرفتار کرلیا.
اس شاندار کاروائی پر ڈی پی او دیر لوئر جناب عرفان اللہ خان ایس پی انویسٹیگیشن جناب مشتاق خان،سرکل ڈی ایس پی فاروق جان صاحب، تیمرگرہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او اکرام اللہ خان اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد .

منجانب:صہیب آحمد سابقہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر

30/12/2021
13/11/2021

درمان سٹوڈنٹس ہاسٹل کے ہونہار طالبعلم دانیال شعیب جن کا تعلق لقمان بانڈہ خال سے ہے انہوں نے مالاکنڈ بورڈ کے فرسٹ ایئر کے امتحان میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 550 میں سے 522 نمبرات حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ ۔۔۔
درمان سٹوڈنٹس ہاسٹل تیمرگرہ کے منیجنگ ڈائریکٹر صہیب آحمد نے انکی کامیابی کو انکے علاقے اور درمان سٹوڈنٹس ہاسٹل کیلئے قابل فخر قرار دیا۔ انہوں نے دانیال شعیب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکی بہترین مستقبل کیلئے تہہ دل سے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ درمان سٹوڈنٹس ہاسٹل کے تمام طلبہ جنہوں نے 520 سے زیادہ مارکس لئے ہیں ان کو 10000 روپے نقد انعام دیا جائے گا اور بہت جلد نمایاں پوزیشن لینے والے دیگر طلبہ کیلئے تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں انکو نقد انعامات اور توصیفی شیلڈز دیئے جایئنگے انشاءاللہ


"نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتی ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone