GPS Asilo Rabat

GPS Asilo Rabat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Asilo Rabat, Education, Balambat, Dir.

28/02/2022
ضروری اطلاع برائے تحصیلِ تیمرگرہ,خال اور بلامبٹ. جو خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں اور ان کے بچے ...
27/01/2022

ضروری اطلاع برائے تحصیلِ تیمرگرہ,خال اور بلامبٹ.
جو خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں اور ان کے بچے کلاس کچی سے بارہویں کلاس میں پڑھتے ہیں تو حکومت نے ان بچوں کے لیے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ جس میں مذکورہ بالا کلاسز میں پڑھنے والے بچوں کو تعلیمی وظائف ملیں گے۔ اپنے بچوں کا فارم ب اور وسیلہ تعلیم رسید سکول کے ٹیچر سے پر کرے۔
اپنے بچوں کی رجسٹریشن کے لئے فارم ب، وسیلہ تعلیم رسید اور بچوں کو ساتھ لیکر NCHD آفس مدینہ کالونی نزد نیو ڈی،سی آفس تشریف لائے۔ شکریہ
موبائل نمبرز: 03459535844
03001115609

ارشد شہاب
اشتیاق احمد

میرے بستے کو نہ دیکھ میرے شوق کو دیکھ  میری اُڑان کا سوچ
22/09/2021

میرے بستے کو نہ دیکھ
میرے شوق کو دیکھ میری اُڑان کا سوچ

14/07/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول اصیلو رباط میں داخلہ مہم کا آغاز ہوچکا ھے، لہذا تمام والدین کی خدمت میں عرض کی جاتی ہیں، کہ آج ہی سے اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں۔ شکریہ
منجانب: سکول انتظامیہ جی پی ایس اصیلو رباط دیر لوئر

11/07/2021

محکمہ اعلی تعلیم حکومت خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، 31 جولائی تک تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے بند رہینگے۔

the real meaning of "education"
21/12/2019

the real meaning of "education"

Address

Balambat
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Asilo Rabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Asilo Rabat:

Shortcuts

Share

Category