22/12/2025
ماشاءاللہ!
آج رزلٹ ڈے کے موقع پر حریمہ بی بی بنت جاوید، جماعت دوم نے نہایت خوبصورت انداز میں نعتِ رسول ﷺ پیش کی۔
ان کی پُرسوز آواز اور اعتماد نے محفل کو چار چاند لگا دیے اور حاضرین کے دل جیت لیے۔
اللہ تعالیٰ حریمہ بی بی کو علم، عمل اور ادب میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲