10/05/2026
ماں محبت، شفقت اور قربانی کا دوسرا نام ہے 🌸
۔Happy Mothers Day کے موقع پر محمد فیضان قاضی کی خوبصورت اردو تقریر ۔۔۔۔۔۔۔
انہوں نے اپنی تقریر میں ماں کی عظمت، اس کی بے لوث محبت اور اولاد کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا۔ ❤️
یقیناً ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے، اور جس کی دعا انسان کی کامیابی کا سب سے بڑا سہارا ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے اور ہمیں ان کی خدمت اور احترام کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲