Education is power

Education is power to get information and knowledge vedios

ضلع اپر دیر میں  سب سے زیادہ نوجوانوں نے ایٹا ٹیسٹ پاس کر لیا ہے اب ہوگا کیا؟تفصیل آج میں بات کر رہا ہوں ضلع اپر دیر  کے...
05/03/2026

ضلع اپر دیر میں سب سے زیادہ نوجوانوں نے ایٹا ٹیسٹ پاس کر لیا ہے اب ہوگا کیا؟
تفصیل
آج میں بات کر رہا ہوں ضلع اپر دیر کے ان نوجوانوں کی جنہوں نے اپنے مستقبل کے لیے دن رات محنت کی
دیر میں پولیس کی صرف 4 ویکنسیز رکھی گئی ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ 300 سے زائد نوجوانوں نے ایٹا ٹیسٹ پاس کیا ہے
یہ سب نوجوان قابل ہیں، محنتی ہیں، اور اپنے ضلع کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔
اپردیرایک پسماندہ ضلع ہے یہاں روزگار کے مواقع پہلے ہی نہ ہونے کے برابر ہیں
اگر اس سال یہ نوجوان بھرتی نہ ہوئے تو اگلے سال تک ان میں سے کئی اوور ایج ہو جائیں گے… اور ان کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی
ہم اعلیٰ حکام، متعلقہ اداروں اور سیاسی مشران سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ اس مسئلے پر خصوصی توجہ دی جائے
اگر ممکن ہو تو تمام ٹیسٹ پاس نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے یا کم از کم نشستوں میں اضافہ کیا جائے۔
یہ صرف نوکری کا معاملہ نہیں…
یہ اپر دیر کے مستقبل کا معاملہ ہے

01/02/2026
01/01/2026
01/01/2026

نئے سال مبارک ھو

اساتذہ کے بارے میں اظہار خیال
28/11/2022

اساتذہ کے بارے میں اظہار خیال

25/11/2022

message of Dr AYUB KHAN For young student of matric and F.A

9th and 10th exam datesheet
14/10/2022

9th and 10th exam datesheet

Address

Dir Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139058918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education is power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education is power:

Shortcuts

Share

Category