Al Razi Point 2

Al Razi Point 2

Share

only for knowledge

23/05/2024

*Muhabbat ye thaa 🩷😔*

23/05/2024

Kabhi kabhi hum itne barhe hojate hai k apne walden se ye sawal karne lagte hai k apne kiya hi kya hai hamare liye ?? 💔 ye intehayi afsos ki baat hai ajkal k dor ki ,,,, pehle to unse sawal karne ka haq nahi hamare paas phir jub sawal ho to wo bhi aesa ?? Sharm aani chahiye har us insaan ko jo apne walden ki qadar nahi karta , jo muhabbat apko walden ki taraf se milti hai wo koi nahi de sakta ap khud ko bhi wese nahi chah sakte jese apko apke walden chahte hai ,,,, or kuch log to unke ihsaan utarne ki baat karte hai to aik baat keh du Walden k ihsanat utarne keliye apko hazar zindagiya bhi di jaye to bhi nahi utar sakte !! Baraye karam apne walden ka khaas khayal rakhe , unko khush rakhe bohot zyada , unki hifazat kare , agar nahi hai to unkeliye inteha ki duaein kare kyunke wo is sub k mustahiq hai bulke is sub se kayi zyada k mustahiq hai 💜🍁

29/04/2024

💓💓💓💓بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔ حجام نے کہا دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔ مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟ حجام نے کہا دنیا میں بہت پریشانیاں مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔

بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا میں بھی اس دنیا میں حجام کے وجود کو نہیں مانتا۔ حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو ؟ حجام نے کہا جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟" بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر" حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔ حجام نے کہا: ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!" بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے💔❤️‍🩹

21/04/2024

😚😚😚اور. Shere کرنا نا بھولے😉😉
ا💓💓💓💓💓ایک بار ضرور سنے💓💓💓💓💓💓

14/04/2024

💓💓💓💓💓💓💓ایک بار ضرور سنے 💞💞💞💞

10/04/2024

امداد برائے اہل فلسطین
جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف سے فلسطینی بےبس اور مظلوم بھائیوں کے ساتھ معاونت کیلئے عطیات وہاں بھیجنے کا نظم قائم کیا جارہا ہے۔ پہلی ترجیح کھانے اور ادویات کی ہے
عطیات، صدقات، زکوٰۃ، خیرات وغیرہ کی مد میں رقم کی وصولی کاانتظام کیا گیا ہے، جو جامعہ دارالعلوم کراچی کے درج ذیل بنک اکاؤنٹ نمبر پر جمع کرائی جاسکتی ہے۔

Account: Imdad Mutasireen Aafat Darul Uloom Karachi
SWIFT CODE: MEZNPKKAGRD
IBAN No: PK59MEZN0099280100571167
Branch Code 9928
Account No: 0100571167
Currency: Pakistan Rupee
Bank: Meezan Bank
Branch: Korangi Darul Uloom Branch
Address: Korangi Industrial Area Karachi
Phone No. 00922135123434-6 / 00922135049774-6
WhatsApp No: +923142587838
E-Mail ID: [email protected] / [email protected]

مندرجہ بالا تفصیل کے مطابق اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے کے بعد عملہ دارالعلوم کو بذریعہ فون یا واٹس ایپ زکوۃ یا عطیات وغیرہ کی مد کے بارے میں مطلع فرمائیں اور رقم منتقلی کا اسکرین شاٹ مذکورہ بالا واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔

09/04/2024

تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ نمازے عید کیلۓ اپنے مساجد صاف کریں۔
بشک اللہ تعالی پاکیزہ ہے اور پاکیزگی پسند فرماتا ہے🤗🤗🤗🤗🤗

Want your school to be the top-listed School/college in Dir Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dir Khan