English With Sir Naeem Dipalpur

English With Sir Naeem Dipalpur CSS, PMS (Precis & Composition)
PPSC, FPSC, SPSC, KPPSC, BPSC (One Paper)
IELTS, English Proficiency Test, LAT, NTS, ESOL, ISSB, Cadet colleges. Spoken English.

Judiciary: CJ, ASJ, DPG, ADPP, ADA, DDA, etc. MA English, BS English, BA. Grammar, Language.

Urdu ai.
26/08/2026

Urdu ai.

مفت صارفین کے لئے بھی اب چیٹ جی پی ٹی اب خود کام کرے گا—Scheduled Tasks کیسے استعمال کریں؟

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فنکشن Scheduled Task ایسی محفوظ ہدایت ہے جسے چیٹ جی پی ٹی آپ کے مقرر کردہ دن یا وقفے پر دوبارہ چلاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ اسے کہہ سکتے ہیں کہ ہر صبح پانچ نئے English words سکھائے، ہر اتوار اگلے ہفتے کا study plan بنائے یا ہر شام آپ سے دن کے اہم کاموں کا جائزہ لینے کو کہے۔

عام chat میں جواب اسی وقت آتا ہے جب آپ سوال بھیجتے ہیں۔ Scheduled Task میں آپ پہلے سے وقت یا معمول طے کرتے ہیں۔ وقت آنے پر چیٹ جی پی ٹی task چلاتا ہے اور supported device پر اطلاع بھیج سکتا ہے۔

مزید تفصیل:

👇
https://urduai.org/blog/chatgpt-free-scheduled-tasks-urdu/

26/08/2026

26/08/2026

Difference between Home & House

23/08/2026
22/08/2026

آج ایک طویل عرصے کے بعد میں نے کچھ انگریزی الفاظ کے تلفظ پر ایک وڈیو بنایا ہے، اس میں ایک ایسا تلفظ زیر بحث لایا گیا ہے جو میں نے ریڈیو، ٹی وی، سوشل میڈیا اور عام زندگی میں بھی انتہائی زیادہ پڑھے لکھوں سے، سوائے میرے شاگردوں کے، بھی ہمیشہ غلط ہی سنا ہے۔ وڈیو میں نہ صرف اس لفظ کا تلفظ درست کیا گیا یے بلکہ اس تلفظ کی لسانی وجہ بھی بیان کی ہے۔ وڈیو کا دورانیہ چھ منٹ سے زیادہ ہے اور اسے آپ میرے ٹک ٹاک، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹا گرام پر دیکھ سکیں گے۔

20/08/2026

انگریزی سیکھنے کا خواہش مند طالب علم سوالات کے اژدہام میں اس قدر الجھا ہے کہ وہ زبان کی سادگی کا حقیقی لطف اٹھانے سے یکسر محروم ہے۔ وہ بالکل نہیں جانتا اور نہ ہی اسے آج تک کوئی بتلا سکا ہے کہ سوال کی اہمیت کیا ہے اور سوال کرنا کب ہے۔

20/08/2026

The Learners Academy, Dipalpur.
WhatsApp: 03027087558

The one stop solution to learning English

20/08/2026

تمام کتب اور اساتذہ بارہ ٹینسز کا تصور پیش کرتے ہیں جو کہ ایک انتہائی مضحکہ خیز تصور ہے۔ ٹینس زمانے کا نمائندہ ہے، مجھے کوئی دکھلا دے یا سمجھا دے کہ زمیں یا کائنات کے کس کونے میں بارہ زمانے ہیں۔ زمانے صرف تین ہی ہوتے ہیں، اور انگریزی میں کسی زمانے کو مُکھ رکھ کے صرف چار ہی طرح کی بات کی جا سکتی ہے، اور یہ آسپیکٹ ہوتا ہے۔
پھر انڈو پاک کی اگلی مصیبت یہ ہے کہ زمانے اور آسپیکٹ کے تمام تصورات غلط پڑھائے جاتے ہیں جس کہ وجہ سے انگریزی کا اونٹ کسی کل نہیں بیٹھ رہا۔

Address

Street No 4, Zia-ud-Deen Colony Dipalpur
Dipalpur
56180

Opening Hours

Monday 14:30 - 20:30
Tuesday 14:30 - 20:30
Wednesday 14:30 - 20:30
Thursday 14:30 - 20:30
Friday 14:30 - 20:30
Saturday 14:30 - 20:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English With Sir Naeem Dipalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category