17/08/2026
📢 *والدین کے نام اہم اعلان*
*محترم والدین!*
*السلام علیکم*
*_آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول 24 اگست کو دوبارہ کھل رہے ہیں۔_*
*لہٰذا اپنے بچوں کو سکول کے لیے مکمل طور پر تیار کریں۔ ان کی یونیفارم، بیگ، جوتے، کتابیں، کاپیاں، پین اور دیگر ضروری سامان پہلے سے تیار کروا لیں۔*
*تاکہ بچے سکول کے پہلے دن مکمل تیاری کے ساتھ اور کسی کمی کے بغیر سکول حاضر ہو سکیں۔*
*آپ کے تعاون کا شکریہ۔*