Dar e Arqam Schools Depalpur

Dar e Arqam Schools Depalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar e Arqam Schools Depalpur, High School, دیپالپور, Dipalpur.

📍Dar e Arqam Schools Depalpur - Sahiwal Region
📚 Education | 🕋 Tarbiyah | 🌟 Excellence
🖋️+📿 Preparing Students for success in both Worlds
Join Our WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va8slc44dTnBcBNQBk00

📈 🎙️ 𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞𝐬, 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬: 𝐂𝐚𝐩𝐚𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 & 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩 𝐚𝐭 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 (𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐑...
16/06/2026

📈 🎙️ 𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞𝐬, 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬: 𝐂𝐚𝐩𝐚𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 & 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩 𝐚𝐭 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 (𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧)! 🚀💻

To lead in the modern world, one must master the language of modern media! 🌐✨ 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬, 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧 successfully conducted a high-impact, specialized Capacity Building and Media Skills Workshop designed to elevate professional excellence.

𝐂𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫, 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐞𝐭𝐞block𝐧𝐜𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.

عزمِ عالی شان، ناقابلِ تسخیر پاکستان! 🇵🇰❤️ 𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐓𝐚𝐪𝐛𝐞𝐞𝐫 𝐢𝐬 𝐚 𝐫𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐜𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐛𝐫𝐢𝐥𝐥𝐢𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐦𝐞𝐞...
28/05/2026

عزمِ عالی شان، ناقابلِ تسخیر پاکستان! 🇵🇰❤️

𝐘𝐨𝐮𝐦-𝐞-𝐓𝐚𝐪𝐛𝐞𝐞𝐫 𝐢𝐬 𝐚 𝐫𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐜𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐛𝐫𝐢𝐥𝐥𝐢𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐮𝐧𝐰𝐚𝐯𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐝𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.

At Dar-e-Arqam Schools, we believe our students are the ultimate future defense of this nation. By equipping them with cutting-edge scientific knowledge and strong moral character, we are preparing the leaders of tomorrow.

𝐌𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 (𝐒𝐖𝐓) 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐨𝐦𝐞𝐥𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐞 𝐨𝐮𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐠𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬.

Youm-e-Taqbeer Mubarak from the Dar-e-Arqam Sahiwal family! 🙌✨

سنتِ ابراہیمیؑ کا جذبہ، ایثار و قربانی کا پیغام۔ 🌙✨𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 (𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧) wishes a blessed and joyous 𝐄𝐢𝐝 ...
27/05/2026

سنتِ ابراہیمیؑ کا جذبہ، ایثار و قربانی کا پیغام۔ 🌙✨

𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 (𝐒𝐚𝐡𝐢𝐰𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧) wishes a blessed and joyous 𝐄𝐢𝐝 𝐀𝐥-𝐀𝐝𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐮𝐫 respected parents, dedicated teachers, brilliant students, and the entire Muslim Ummah!

As we celebrate this sacred occasion, let us instill the true spirit of obedience, sacrifice, and empathy in our children. 𝐌𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 (𝐒𝐖𝐓) 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬, 𝐬𝐚𝐜𝐫𝐢𝐟𝐢𝐜𝐞𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐬𝐩𝐞𝐫𝐢𝐭𝐲. 🕋🤲

𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐬𝐚𝐟𝐞, 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐲, 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐄𝐢𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐨𝐧𝐞𝐬!

میں یومِ عرفہ (عرفات کے دن) سے کیسے فائدہ اٹھاؤں؟یومِ عرفہ گھروں کی صفائی کا دن نہیں ہے، نہ ہی یہ شاپنگ (خریداری)، سونے ...
25/05/2026

میں یومِ عرفہ (عرفات کے دن) سے کیسے فائدہ اٹھاؤں؟

یومِ عرفہ گھروں کی صفائی کا دن نہیں ہے، نہ ہی یہ شاپنگ (خریداری)، سونے یا آرام کرنے کا دن ہے! اور اگر یہ کام بہت ضروری ہوں، تو آج رات ہی ان سے فارغ ہو جائیں۔

یومِ عرفہ: یہ وہ دن ہے جسے اللہ نے شرف بخشا ہے، یہ وہ دن ہے جس کی اللہ نے تعظیم کا حکم دیا ہے، یہ وہ دن ہے جس میں اللہ آسمان والوں کے سامنے عرفات والوں پر فخر فرماتا ہے۔ یہ جہنم سے آزادی کا دن ہے، یہ اطاعت اور عبادت میں خوب محنت کرنے کا دن ہے، اور سب سے بہترین دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے۔

پس پوری کوشش کریں کہ آپ کا کوئی بھی سانس اللہ کی اطاعت یا ایسے نیک کام کے بغیر نہ گزرے جس سے آپ اللہ کا قرب حاصل کر سکیں۔

یومِ عرفہ کے لیے عبادت کا شیڈول (ٹائم ٹیبل):

1- عرفہ کی رات جلدی سوئیں: تاکہ آپ اللہ کی اطاعت کے لیے توانائی پا سکیں۔

2- فجر سے پہلے اٹھیں: تاکہ اس دن کے روزے کی نیت سے سحری کر سکیں۔

3- تہجد کی نماز پڑھیں: کم از کم دو یا چار رکعت پڑھیں، اور سجدے کی حالت میں اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائی کی دعا مانگیں۔ اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو اس دن تک پہنچایا جس میں رحمتیں اور مغفرت نازل ہوتی ہے۔

4- فجر سے پہلے کا وقت استغفار میں گزاریں: تاکہ آپ کا نام اللہ کے ہاں سحر کے وقت استغفار کرنے والوں ( والمستغفرين بالأسحار) میں لکھ دیا جائے۔

5- فجر کی اذان سے 5 منٹ پہلے تیار ہو جائیں: وضو کرتے ہوئے یہ محسوس کریں کہ آپ کے گناہ وضو کے آخری قطرے کے ساتھ نکل رہے ہیں۔

6- فجر کی نماز پڑھیں اور اپنی نماز کی جگہ (مصلیٰ) پر بیٹھے رہیں: سورج نکلنے کے 15 منٹ بعد تک وہیں بیٹھیں، تاکہ آپ کو ایک مکمل حج اور عمرے کا ثواب مل سکے، جیسا کہ ہمارے نبی ﷺ نے حدیث میں بیان فرمایا ہے۔

7- نمازِ فجر کے سلام کے فوراً بعد تکبیرات شروع کر دیں:

"الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر .. لا إله إلا الله، الله أكبر، الله أكبر .. ولله الحمد"

8- اب آپ اشراق تک اپنے مصلے پر ہیں: قرآن پاک کی تلاوت کریں، تسبیح و تہلیل کریں، اللہ کی حمد بیان کریں، نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں اور صبح کے اذکار پڑھنا نہ بھولیں۔

9- اب آپ کو اختیار ہے! اگر آپ میں ہمت ہے کہ پورا دن نہ سوئیں تو ایک سیکنڈ بھی ضائع نہ کریں اور ذکر و دعا میں مگن رہیں، اور قبولیت کا پورا یقین رکھیں۔ یا پھر ایک گھنٹہ سو لیں اور نیت یہ رکھیں کہ اس سے اللہ کی عبادت کے لیے طاقت حاصل کرنی ہے۔صبح کے اذکار لازمی مکمل پڑھیں

10- نیند سے بیدار ہو کر وضو کریں: اور کم از کم 4 رکعت صلوۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) پڑھیں، اور مختلف عبادات بدل بدل کر کریں تاکہ اکتاہٹ نہ ہو۔ مثلاً: تکبیر، ذکر، تلاوت، نبی ﷺ پر درود، اور اس دعا کی کثرت کریں:

"لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد، وهو على كل شيء قدير"

11- ظہر کی نماز پڑھیں: تکبیر کہیں، تسبیح کریں اور قرآن مجید کا کچھ حصہ پڑھیں۔

12- عصر کی نماز پڑھیں: تکبیر کہیں اور شام کے اذکار پڑھیں۔

13- اب خشوع و خضوع کے ساتھ دعا شروع کریں: اللہ سے دنیا و آخرت کی اپنی تمام ضرورتیں مانگ لیں۔ یاد رکھیں کہ اس دن (عصر کے بعد) قبولیت کی دو گھڑیاں جمع ہو رہی ہیں:

یومِ عرفہ کے عصر کے بعد کا آخری وقت۔

روزہ دار کی افطار کے وقت کی دعا۔

اور دنیا بھر کے مظلوم اور بے بس مسلمان بھائیوں کے لیے ان کے پشتی بان اہل عزیمت اہل غزہ کے لئیے دعا کرنا نہ بھولیں، اور اپنی دعاؤں میں سے ایک حصہ ان مسلمان مرحومین کے لیے بھی رکھیں جو اپنی موت سے پہلے ہم سے خیر کی امید رکھتے تھے۔

14- اللہ سے دعا کریں: کہ یومِ عرفہ کا سورج غروب نہ ہو مگر اس حال میں کہ آپ اللہ کے آزاد کردہ بندوں (جہنم سے نجات پانے والوں) میں شامل ہو چکے ہوں۔

ہم اللہ سے اپنے اور آپ کے لیے قبولیت کا سوال کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو جہنم کی آگ سے آزاد ہونے والوں اور قبول کیے گئے بندوں میں شامل فرمائے۔ہر حال میں رات کے اذکار کرکے سوئیں

ذولحجہ کے چھ دنوں کے نام یوم ترویہ یوم عرفہیوم نحر  یوم القر یوم النفر الاول  یوم النفر ثانی از فتح الباری مولفہ ابن حجر...
25/05/2026

ذولحجہ کے چھ دنوں کے نام
یوم ترویہ یوم عرفہ
یوم نحر یوم القر
یوم النفر الاول یوم النفر ثانی

از فتح الباری مولفہ ابن حجر العسقلانی

فَأَكْثِرُوا فِيهِنَّ مِنَ التَّهْلِيلِ، وَالتَّحْمِيدِ، وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّسْبِيحِحضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ...
24/05/2026

فَأَكْثِرُوا فِيهِنَّ مِنَ التَّهْلِيلِ، وَالتَّحْمِيدِ، وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّسْبِيحِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
ان دس دنوں میں تہلیل، تحمید، تکبیر اور تسبیح کی کثرت کیا کرو۔
شعب الایمان: 3473

نوٹ:
تہلیل: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ
تحمید: الْحَمْدُ لِلَّهِ
تکبیر: اللَّهُ أَكْبَرُ
تسبیح: سُبْحَانَ اللَّهِ

🌙 عشرۂ ذوالحجہ  🌙رسول اللہ ﷺ نے ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ فضیلت والے دن قرار دیا ہ...
23/05/2026

🌙 عشرۂ ذوالحجہ 🌙
رسول اللہ ﷺ نے ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ فضیلت والے دن قرار دیا ہے۔ یہ نیکیوں، عبادات، ذکر و اذکار، توبہ و استغفار اور قربِ الٰہی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہیں۔

✨ اپنے دنوں کو ان اعمال سے سجائیں: ▪️ نمازوں کی پابندی
▪️ تلاوتِ قرآن
▪️ تکبیرات، تہلیل اور تحمید
▪️ صدقہ و خیرات
▪️ روزہ (خصوصاً یومِ عرفہ)
▪️ کثرتِ دعا و استغفار

اللہ تعالیٰ ہمیں عشرۂ ذوالحجہ کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اپنی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

#دیپالپور

🍓 🍇 𝐉𝐮𝐢𝐜𝐲, 𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭 & 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲: 𝐅𝐫𝐮𝐢𝐭 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚 𝐚𝐭 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬! 🍉 🍌Our campus was buzzing with sweet aromas and vibrant col...
21/05/2026

🍓 🍇 𝐉𝐮𝐢𝐜𝐲, 𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭 & 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲: 𝐅𝐫𝐮𝐢𝐭 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚 𝐚𝐭 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬! 🍉 🍌

Our campus was buzzing with sweet aromas and vibrant colors today! 🌈✨ 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬
celebrated a spectacular Fruit Fiesta for our young learners to promote healthy eating habits and appreciate the delicious blessings of Allah (SWT).

By incorporating such interactive food festivals into our routine, we make sure our students learn the importance of a healthy lifestyle with absolute joy. 🥳💚

𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐲 𝐁𝐨𝐝𝐢𝐞𝐬, 𝐁𝐫𝐢𝐥𝐥𝐢𝐚𝐧𝐭 𝐌𝐢𝐧𝐝𝐬!

🌟 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐝𝐬, 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬! 𝐇𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐌𝐓𝐌 🌟Moments of connection and collaboration at Depalpur Campus! 📸✨𝐎...
21/05/2026

🌟 𝐒𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐧𝐝𝐬, 𝐁𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬! 𝐇𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐌𝐓𝐌 🌟

Moments of connection and collaboration at Depalpur Campus! 📸✨

𝐎𝐮𝐫 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫-𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐛𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 our wonderful faculty and dedicated mothers with one single goal: Ensuring the ultimate success of our students. From evaluating academic results to focusing on moral grooming (Tarbiyah), every discussion was a step forward. 📈🕋

𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐝𝐞𝐞𝐩𝐥𝐲 𝐠𝐫𝐚𝐭𝐞𝐟𝐮𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐫𝐮𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐢𝐧𝐮𝐨𝐮𝐬 𝐬𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐮𝐬. 💖

Address

دیپالپور
Dipalpur
56300

Opening Hours

Monday 07:30 - 15:00
Tuesday 07:30 - 15:00
Wednesday 07:30 - 15:00
Thursday 07:30 - 15:00
Friday 07:30 - 15:00
Saturday 07:30 - 15:00

Telephone

+923001390096

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar e Arqam Schools Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar e Arqam Schools Depalpur:

Shortcuts

Share

Category