Noori Masjid Depalpur

Noori Masjid Depalpur تعلیم دین پھیلانے کی ایک ادنیٰ سی کوشش

بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ ۔۔۔ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔ احباب محبت فرمائیے ۔۔۔ پوسٹ shar...
26/05/2026

بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ ۔۔۔ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔
احباب محبت فرمائیے ۔۔۔ پوسٹ share اور وٹسپ پرstatus لگالیجیے ۔۔۔۔

25/05/2026

اہل مدارس کی صبح اور مسجدوں کی فضا

18/05/2026

معاف کیجے گا، اگر آئ ایم ایف کے حکم پر ہماری پالیسیاں بنتی بدلتی ہیں، تو ہم پر اصل حکومت تو انھی کی ہوئ ۔
((بجلی کے بلز میں سبسڈی کے نئے فارمولے کے تناظر میں))

16/05/2026

اہم قومی و ملی مسئلہ کی آسان فہم نشان دہی۔۔۔۔
انگریزی زبان دور حاضر کی عالمی زبانوں میں سے بنیادی زبان ہے ۔۔۔ اسے علمی مقاصد کے پیش نظر سیکھنا وقت کا تقاضا ہے ۔۔ علوم و فنون جن کی یہ زبان "حامل" ہے، انھیں منتقل کرنے کے لیے اس کی تعلیم ہونی چاہیے مگر کس سطح سے ؟؟ کس طرح سے اور کیسے نصاب سے ؟؟ یہ بہر حال بہت ضروری امور ہیں _____ ہمارے ہاں البتہ جو طرز تدریس انگریزی کا ہے وہ نا صرف یہ کہ مفید نہیں ہے بلکہ قدرت جن تخلیقی صلاحیتیوں سے نو نہالوں کو نواز کے بھیتجتی ہے وہ صلاحیتیں نکھرنے کی بجائے زنگ آلود ہوجاتی ہیں ۔۔ یوں قوم اعلی دماغوں سے محروم ہوتی جارہی ہے۔۔۔ بچوں میں تجزیہ کرنے کی قدرت نہیں ۔۔۔آ جا کے ڈیجیٹل سکلز ویب سائٹس ڈویلپمنٹ ڈراپ شپنگ وغیرہ ہی پر مہارت ضرور ہوگئ ہے جو ظاہر ہے کوئ بھی واجبی علم رکھنے والا انسان سیکھ سکھا سکتا ہے ۔۔۔
""قوم کیا ہے قوموں کی امامت کیا ہے"" یہ کسی کا سردرد نہیں ۔۔

07/05/2026
07/05/2026

حضور!!
دھر میں آسودگی نہیں ملتی

07/05/2026

"تلاش جس کی ہےوہ زندگی نہیں ملتی"

**خیر خواہی کے جذبہ کے تحت یہ پوسٹ شیئر کی جارہی ہے**اللہ کریم انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور خدمتِ خلق کے اس جذبے...
01/05/2026

**خیر خواہی کے جذبہ کے تحت یہ پوسٹ شیئر کی جارہی ہے**
اللہ کریم انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور خدمتِ خلق کے اس جذبے کوپزیرائ بخشے۔۔۔ آمین

28/04/2026

زندگی کی مشقت بھری دوڑ دھوپ ، روز مرہ کی محنت ، رزقِ حلال کی جدوجہد کرتے ہوئے،جب اپنے پالنہار کے حضور، اس کی آغوشِ رحمت میں اس کا بندہ آتا ہے تو ایسے ہی نیند کے میٹھے جھونکے آیا کرتے ہیں ۔۔۔ آج ظہر کے وقت گرمی کی شدت کے باعث یہ کیفیت تھی اور آج بعد از عشاء جو موسم کی نظر عنایت ہے وہ اہل دیپال پور جانتے ہیں ۔۔۔ فالحمد للہ تعالی ربنا الغفور الرحیم

26/04/2026

ابھی 27اپریل رات
2:15بجے بجلی جاکے خیروعافیت سے واپس آگئ
"بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے"

Address

Noori Mosque Depalpur
Dipalpur
56180

Telephone

+923332291981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Masjid Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noori Masjid Depalpur:

Shortcuts

Share

Category