Lords Group of Technical institute & Paramedical Sciences

Lords Group of Technical institute & Paramedical Sciences Let’s join us to shape your future today!🌏❤️

Lords Group of Technical Institute – Depalpur
✅ Govt Registered | 🌍 MOFA Attested
⚙️ Saudi Engineering Council Approved
🎓 Diplomas valid for Govt, Private & Abroad Jobs
🔎 Online Verification Available!

20/10/2025
*لارڈز گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ پیرا میڈیکل سائنسز دیپالپور* کی طالبہ عروسہ یسین کو ہماری طرف سے " *صاف ستھرا* *پن...
15/10/2025

*لارڈز گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ پیرا میڈیکل سائنسز دیپالپور* کی طالبہ عروسہ یسین کو ہماری طرف سے " *صاف ستھرا* *پنجاب* " میں لارڈز انسٹیٹیوٹ کے گورنمنٹ رجسٹرڈ ڈپلومہ کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کا مستقبل روشن و کامیاب بنائے۔ 🌸

06/10/2025

لارڈز گروپ آف ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اینڈ پیرامیڈیکل سائنسز دیپالپور کو مارکیٹنگ آفیسر کی ضرورت ہے۔
کم از کم تعلیم: بی اے
ایجو کیشن مارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
تنخواہ انٹرویو کے وقت بتائی جائے گی۔

📞 رابطہ نمبر: 03063734984
🏫 ایڈریس: رتہ کھنہ روڈ، نیئر ٹیستی کولا ایجنسی، دیپالپور

04/10/2025

MashaAllah

09/09/2025

🌟 اہم اعلان برائے بے روزگار افراد 🌟

ملکی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے
*Lords Group of Technical Institute & Paramedical Sciences*
لے کر آیا ہے ایک شاندار موقع!

🎓 *ڈپلومہ پروگرامز* :
✅ 1 سالہ اور 2 سالہ میڈیکل ڈپلومے کے ساتھ ✅ 1 سالہ نان میڈیکل ڈپلومہ (بالکل فری)

تین سالہ ڈپلومہ ( *DAE* )کے ساتھ بھی ایک نان میڈیکل ڈپلومہ بالکل فری

یہ بہترین موقع ان افراد کے لیے ہے جو اپنی تعلیم اور ہنر کے ذریعے روشن مستقبل حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

📍 ایڈریس: *Ratta Khanna Road, Near Tasty Cola Agency, Depalpur*
📞 فون نمبر:
0306-3734984

18/08/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*لارڈز گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیوٹ کی طرف سے خوشخبری*

تجربہ کی بنیاد پر ایک ا سالہ ڈپلومہ کے ساتھ ایک ڈپلومہ فری حاصل کریں وہ بھی صرف 15000 کی کم قیمت میں
کوئی بھی نان میڈیکل دو ڈپلومہ حاصل کریں۔
*سرکاری نوکری یا اپنے روزگار کے لئے اپنے ہنر کے مطابق ڈپلومہ حاصل کریں*
ڈپلومہ گورنمنٹ سے منظور شدہ آن لائںن ریکارڈ کے ساتھ ہو گا
آفر سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
یہ أفر محدود مدت کے لئے ہے ۔
لارڈز گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ پیرا میڈیکل سائنسز دیپالپور
*رابطہ نمبر:*
03006969150
03063734984
*ایڈریس* : رتہ کھنہ روڈ نزد ٹیسٹی کولا ایجنسی دیپالپور

اسالہ ، دو سالہ ،تین سالہ ڈپلومہ جاتوہ تمام دوست جو کسی بھی ٹریڈ میں تجربہ رکھتے  ھیں ۔ اب کسی بھی ٹریڈ کا ڈپلومہ حاصل ک...
23/07/2025

اسالہ ، دو سالہ ،تین سالہ ڈپلومہ جات
وہ تمام دوست جو کسی بھی ٹریڈ میں تجربہ رکھتے
ھیں ۔
اب کسی بھی ٹریڈ کا ڈپلومہ حاصل کرنے کیلئے رابط کریں۔
تمام ڈپلومہ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ آن لائن & QR SCAN ریکارڈ کے ساتھ ہوگے۔
+92 0306 3734984

سی ای او(اعجاز احمد) لارڈز کالج اینڈ پیرامیڈیکل سائنسز دیپالپور کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں"انا لله وانا الي...
17/07/2025

سی ای او(اعجاز احمد) لارڈز کالج اینڈ پیرامیڈیکل سائنسز دیپالپور کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
"انا لله وانا اليه راجعون"
نمازِ جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
براہِ کرم
دعأے مغفرت کی درخواست ہے۔

الحمدللہ ہمارا ڈپلومہ سعودیہ انجینیرنگ کونسل میں منظور شدہ ہے ۔۔ تمام ممبرز اس کو اپنے کلائنٹ کے ساتھ بطور سیمپل شئیر کر...
12/07/2025

الحمدللہ
ہمارا ڈپلومہ سعودیہ انجینیرنگ کونسل میں منظور شدہ ہے ۔۔ تمام ممبرز اس کو اپنے کلائنٹ کے ساتھ بطور سیمپل شئیر کر سکتے ہیں۔

Address

Ratta Khanna Road Near Tasty Cola Agency Depalpur
Dipalpur
56180

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006969150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lords Group of Technical institute & Paramedical Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lords Group of Technical institute & Paramedical Sciences:

Shortcuts

Share