04/10/2024
اگر آپ کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہے، عمر 22 سال سے کم ہے، انٹر میں 60٪ سے زیادہ نمبر لئے ہیں اور پنجاب کے کسی اچھے کالج/یونیورسٹی میں ایڈمیشن بھی ہو چکا ہے تو پنجاب حکومت کے ہونہار سکالرشپ پروگرام میں ضرور اپلائی کریں۔
30,000 منتخب طلبا کی ڈگری مکمل ہونے تک کی ساری ٹیوشن فیس پنجاب گورنمنٹ ادا کرے گی۔
اپلائی کرنے کے لئے درج ۔ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/