27/06/2022
میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرنے کا سنہری موقع
Pharmacy Technician/ B-catagory/B-Pharmacy
فارمیسی ٹیکنیشن
کیٹیگری بی
داخلے جاری ہیں
2 سالہ ڈپلومہ
تعلیمی قابلیت :میٹرک سائنس (بائیو/کمپیوٹر/الیکٹریکل/ڈرائنگ )
نمبرز اور عمر کی کوئی قید نہیں
مورننگ کلاسز کی سہولت
ایوننگ کلاسز کی سہولت
ویکینڈ کلاسز کی سہولت
آن لائن کلاس کی سہولت
مورننگ ریگولر کلاس کی ٹائمنگ
صبح 9 بجے سے 12 بجے تک
ایوننگ ریگولر کلاس کی ٹائمنگ
شام 5 سے 8 بجے تک
ویکنڈ سنڈے کلاس کی ٹائمنگ
صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک
داخلہ کے وقت ادا کرنے
20,000
باقی فیس 5000 روپے ماہانہ کے حساب سے ادا کرنی ہے
فارمیسی کونسل آف پاکستان سے الحاق شدہ
گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ڈپلومہ
داخلہ کے لئے درج ذیل کاغذات جمع کروانا ضروری ہیں
میٹرک سائنس رزلٹ کارڈ 7 کاپیاں
آئی ڈی کارڈ یا بے فارم 7 کاپیاں
والد آئی ڈی کارڈ 7 کاپیاں
ڈومیسائل 7 کاپیاں
کریکٹر سرٹیفکیٹ 7 کاپیاں
پاسپورٹ سائز بلیو بیک گراؤنڈ تصویریں 8 عدد
فیس جمع کروانے کا طریقہ کار
فیس جمع کروانے کے لئے کالج کے بنک اکاؤنٹس کی سہولت بھی موجود ہے
ڈپلومہ کی افادیت اور اہمیت :
اس ڈپلومہ کو پاس کرنے کے بعد درج ذیل جاب مل سکتی ہیں
1 گورنمنٹ ہسپتال میں جاب
2 . پرائیویٹ ہسپتال میں جاب
3 . پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کمیشن میں جاب
4 . اپنا ذاتی میڈیکل اسٹور کھولنے کا سنہری موقع
میڈیکل سٹور کے لائسنس کو رینٹ آؤٹ کرنے کا موقع
5 . ریسکیو 1122 میں جاب
6 . بیرون ملک جاب کے وسیع
مواقع
7 . . پاکستان میں فارما سوٹیکل کمپنی میں جاب کرنے کے مواقع
کورس اور سلیبس کے متعلق معلومات
پارٹ ون میں ٹوٹل بکس 4
پارٹ ون میں ٹوٹل پیپرز 2
پارٹ ون میں ٹوٹل پریکٹیکل 4
پیپر کا میڈیم : انگلش/ اردو
پیپر کا پیٹرن : معروضی سوالات اور شارٹ سوالات
سہولیات :
پنجاب فارمیسی کونسل کے کورس آؤٹ لائن کے مطابق: نوٹس اور بکس کی سہولت
آن لائن کلاسز کی سہولت
انڈسٹریل وزٹ کی سہولت
ہسپتال میں ٹریننگ کی سہولت
داخلہ کے وقت ادا کرنے
20,000
باقی فیس 5000 روپے ماہانہ کے حساب سے ادا کرنی ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ نمبر
Call: 03016979658