21/07/2023
فاروق اعظم رضی اللہ عنہ وہ ہستی ہیں جن سے شیطان بھی ڈرتا ہے اور فرشتے آپ کی عزت کرتے ہیں اللہ پاک ہمیں عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا صدقہ عطا فرمائے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے۔
آرڈر اور معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
+92313-1139278
Karamat e Farooq e Azam رضی اللہ عنہُ - Large
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/MjE5
karamat e Farooq e Azam رضی اللہ عنہُ- Small
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/NjY1
20/07/2023
مسلمانوں كے دوسرے خليفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت
01 محرم شریف یوم شہادت
07/07/2023
اسلامی بہنوں ی نماز:
خواتین کیلئے انتہائی آسان اور مکمل طور پر نماز سیکھنے اور سکھانے کے لئے بہترین کتاب!
آرڈر اور معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
+92313-1139278
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/MTIy
07/07/2023
وہ صحابی جو دامادِ رسول بھی ہیں تیسرے خلیفہ بھی اور قرآن پاک کو ایک جگہ جمع کرنے کا شرف بھی جن کے نصیب میں آیا ان کے متعلق چند اہم معلومات کا خزانہ جانئے اس رسالے میں
آرڈر اور معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
+92313-1139278
Karamat e usman e ghani -Large
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/MjIw
Karamat e usman e ghani -Small
https://maktabatulmadinah.com/site/maktab/detail/NjU2
07/07/2023
بے شک قران پاک کی حفاظت اللہ پاک کے ذمہ کرم پر ہے
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
07/07/2023
آج کی حدیث شریف
18 ذوالحجہ شریف 1444ھ
07 جولائی 2023 جمعہ
07/07/2023
18 ذوالحجۃ الحرام، یومِ شہادت اسلام کے تیسرے خلیفہ امیر المومنین داماد رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت سیدنا عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ.🌹🌹
آپ بھی کم از کم 3 بار درود پاک پڑھ کر جنابِ عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں پیش کریں🌹🌹
06/07/2023
اسلام کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان۔
13/02/2023
صحابیٔ رسول، کاتبِ وحی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہُ عنہ کی سیرت پر بہترین کتاب
فیضان امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
یہ کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/faizan-e-ameer-e-muawiya
11/02/2023
ہر قسم کی گرج چمک ،بجلی کڑکنے اور زلزلوں کے وقت پڑھی جانے والی دعا
10/02/2023
فرشتوں کی لعنت اور اللہ پاک کے غضب سے بچیں
10/02/2023
اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کیجئے
جمعہ مبارک
10/02/2023
وہ لوگ جو اللہ پاک کے جلال کی وجہ سے آپس میں محبت رکھتے ہیں
09/02/2023
شہید کا مرتبہ پانے والا
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو۔
09/02/2023
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
#الجمعة
08/02/2023
یاللہ ترکی ۔شام۔لبنان۔جورڈن کے مسلمانوں پر رحم فرما
06/12/2022
Weekly Thursday announcement 01 December 2022
For order & info please contact us at +92-313-1139278
or visit or websitehttps://bit.ly/3OQ5A62
06/12/2022
انگلش پیپر پیٹرن متوسطہ دوم( 8th Class)برائے2023ء
14/10/2022
السلام علیکم
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، مدنی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number +03127643478