BEST COLLEGE DINGA

Directions Website

BEST COLLEGE DINGA Official Page
Campus Of BEST GROUP OF COLLEGES
Be the best version of yourself!

الحمدللہ! آج ٹیسٹ سیریز (1-T) کے پہلے ٹیسٹ میں ہمارے طلبہ و طالبات نے بھرپور تیاری اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ پیپر اٹی...
28/09/2026

الحمدللہ! آج ٹیسٹ سیریز (1-T) کے پہلے ٹیسٹ میں ہمارے طلبہ و طالبات نے بھرپور تیاری اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ پیپر اٹینڈ کیا۔

طلبہ کا امتحان کے دوران اعتماد، سنجیدگی اور محنت قابلِ تحسین رہی۔ یقیناً یہ ٹیسٹ سیریز ان کی امتحانی تیاری، وقت کے مؤثر استعمال اور بہترین رزلٹ کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں ہمارے محترم اساتذہ کرام بھی طلبہ کی رہنمائی اور تیاری کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھرپور محنت جاری رکھیں گے۔

World Rabies Day🐾 28th September 2026Rabies is 99% fatal, but 100% preventable!One bite can be dangerous. Awareness can ...
28/09/2026

World Rabies Day🐾
28th September 2026

Rabies is 99% fatal, but 100% preventable!

One bite can be dangerous. Awareness can save a life.

This World Rabies Day, let's pledge:
✅ Vaccinate your pets
✅ Teach children to stay safe from stray animals
✅ Wash the wound immediately & visit a doctor if bitten

Don't ignore a dog bite - Act FAST!

World Tourism Day ✈️ 27th September 2026Tourism is not just about traveling, it's about learning, understanding, and res...
27/09/2026

World Tourism Day ✈️
27th September 2026

Tourism is not just about traveling, it's about learning, understanding, and respecting the world.

Explore more, Learn more, Grow more!

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر ادریس صاحب سینئر ٹیچر صاحب، سینئر ٹیچر اسلامک سکول بھاو گھسیٹ پور نے بیسٹ کالج ...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!

عزت مآب جناب سر ادریس صاحب سینئر ٹیچر صاحب، سینئر ٹیچر اسلامک سکول بھاو گھسیٹ پور نے بیسٹ کالج کے پرنسپل ملک احمد صاحب کو شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر علی صاحب، پرنسپل عمران ایجوکیشنل کمپلیکس پنجن شہانہ نے بیسٹ کالج کے پرنسپل ملک ...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!
عزت مآب جناب سر علی صاحب، پرنسپل عمران ایجوکیشنل کمپلیکس پنجن شہانہ نے بیسٹ کالج کے پرنسپل ملک احمد صاحب کو مبارکباد دی

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر چوہدری ولایت صاحب، چئیرمین APSA مرکز ڈنگہ (گجرات)بیسٹ کالج تشریف لائے اور پرنسپ...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!

عزت مآب جناب سر چوہدری ولایت صاحب، چئیرمین APSA مرکز ڈنگہ (گجرات)بیسٹ کالج تشریف لائے اور پرنسپل ملک احمد صاحب کو شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر مدثر اقبال صاحب، ڈائریکٹر عمران ایجوکیشنل ہائی سکول پنجن شہانہ  بیسٹ کالج تشریف...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!

عزت مآب جناب سر مدثر اقبال صاحب، ڈائریکٹر عمران ایجوکیشنل ہائی سکول پنجن شہانہ بیسٹ کالج تشریف لائے اور پرنسپل ملک احمد صاحب کو شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

نشاندہی ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ رزلٹ کے حوالہ سے انہوں نے پرنسپل ملک احمد صاحب کو مبارک باد دی۔
26/09/2026

نشاندہی ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ رزلٹ کے حوالہ سے انہوں نے پرنسپل ملک احمد صاحب کو مبارک باد دی۔

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر چوہدری بنارس علی نون صاحب، سینئر سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول نور جمال بیسٹ کال...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!

عزت مآب جناب سر چوہدری بنارس علی نون صاحب، سینئر سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول نور جمال بیسٹ کالج تشریف لائے اور پرنسپل ملک احمد صاحب کو شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

مبارکباد کا سلسلہ جاری!  عزت مآب جناب سر شبیر صاحب، پرنسپل و ڈائریکٹر علامہ اقبال پبلک سکول فتح بھنڈ  نے بیسٹ کالج ڈنگہ ...
26/09/2026

مبارکباد کا سلسلہ جاری!

عزت مآب جناب سر شبیر صاحب، پرنسپل و ڈائریکٹر علامہ اقبال پبلک سکول فتح بھنڈ نے بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس تشریف لا کر پرنسپل ملک احمد صاحب کو شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے 2026 کے شاندار رزلٹ میں علاقہ بھر میں میڈیکل گروپ میں پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب، اساتذہ اور پوری بیسٹ کالج ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ، اساتذہ اور ادارے کی مسلسل محنت، بہترین تعلیمی نظام اور انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔ 👏

بیسٹ کالج ڈنگہ کیمپس — کامیابیوں کا سفر جاری

Address

Near Azeem Hospital, Laal Qila CHowk
Dinga
50280

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BEST COLLEGE DINGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category