Ravian computer and tution academy dinga

Ravian computer and tution academy dinga we are serving students since 2009,with highly qulified and experienced teachers.we have tution of all subjects

13/05/2026
Official Scheme of Studies For New Sessionبورڈ امتحانات 2026 کی نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں سب سے بڑا اور انقلابی فرق یہ ہوگ...
22/08/2025

Official Scheme of Studies For New Session

بورڈ امتحانات 2026 کی نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں سب سے بڑا اور انقلابی فرق یہ ہوگا کہ معروضی سوالات (MCQs) او لیول کے معیار پر لیے جائیں گے۔ یہ سوالات روایتی رٹے بازی پر مبنی نہیں ہوں گے بلکہ طلباء کی سوچنے، سمجھنے اور ڈیٹا کو تجزیہ کرنے کی صلاحیت کو پرکھیں گے۔ اسی لیے مارکس کی اصل دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے معروضی حصہ سب سے زیادہ اہم ہوگا۔

او لیول کے امتحانات میں سوالات اس انداز میں دیے جاتے ہیں کہ طالب علم کی approach اور application skills سامنے آئیں۔ مثلاً:
• ڈایاگرام یا چارٹ پر مبنی سوالات
• گراف یا جدول کا تجزیہ کر کے درست نتیجہ نکالنا
• ایسی صورتحال پر مبنی سوالات جن میں معلومات کو apply کرنا پڑے

یعنی وہاں طالب علم سے یہ توقع نہیں کی جاتی کہ وہ محض یاد کیے گئے facts دہرا دے، بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ معلومات کو نئے تناظر میں کس طرح استعمال کرتا ہے۔

لہٰذا آنے والے امتحانات میں محض definitions یا رٹے والے سوالات پر وقت ضائع کرنے کے بجائے بچوں کو application-based MCQs پر توجہ دلائیں۔ کیونکہ اب information-based سوالات پیپر میں شامل نہیں ہوں گے۔

Official Scheme of Studies For New Session
22/08/2025

Official Scheme of Studies For New Session

13/08/2025

Important Notice: Academy Closure

Respected parents and students,
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

Please be informed that Ravian Computer and Tuition Academy Dinga will be closed on Thursday, 14th August 2025, in observance of Independence Day.

Regular classes will resume on Friday, 15th August 2025, insha'Allah.
Wassalam.

After Consultation With All Stakeholders Grade 9th/10th & Intermediate,O Level/ A Level Classes will be allowed from The...
13/08/2025

After Consultation With All Stakeholders Grade 9th/10th & Intermediate,
O Level/ A Level Classes will be allowed from The 18th of August in public and Pvt Institutions. Grade 1-8 to Resume classes from The 1st of september 🇵🇰

ایجوکیشن منسٹر پنجاب

13/08/2025

📢 اہم تعلیمی خبر
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے آفیشل نوٹیفکیشن کے مطابق، نویں جماعت (SSC Part-I) کے سالانہ امتحانات 2025 کا رزلٹ 20 اگست 2025 کو جاری کیا جائے گا۔
تمام طلبہ کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو شاندار کامیابی عطا فرمائے۔ 🌸📚

الحمدللہ! کمپیوٹر کورس اور سپوکن انگلش کا موجودہ بیج کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔۔۔اس بیچ میں شامل تمام اسٹوڈنٹس کی پرفارم...
10/08/2025

الحمدللہ! کمپیوٹر کورس اور سپوکن انگلش کا موجودہ بیج کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔۔۔
اس بیچ میں شامل تمام اسٹوڈنٹس کی پرفارمنس نہایت شاندار رہی۔
تمام اسٹوڈنٹس نے جنہوں نے اس بیچ میں پارٹیسپیٹ کیا سب نے اپنی طرف سے بھرپور محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ بہترین انداز میں کورس کو مکمل کیا۔
میں اپنی طرف سے تمام اسٹوڈنٹس کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دینا چاہتا ہوں آپ سب نے ثابت کر دیا کہ اگر نیت سچی ہو تو کچھ بھی سیکھنا ناممکن نہیں💖
(سرٹیفیکیٹس ان اسٹوڈنٹس کو دیے جا رہے ہیں جنہوں نے تمام اسائنمنٹس مکمل کی ہیں)

یہ سرٹیفکیٹس👇آپ کی محنت اور انتہائی جذبے اور شوق سے سیکھنے کی علامت ہیں لہٰذا جب آپ سرٹیفکیٹ وصول کریں تو اپنی پروفائلز پر مسٹ پوسٹ کریں اور ساتھ میں مجھے اور اپنے مینٹورسر فیصل محمود صاحب اور حافظ اخلاق صاحب کو ٹیگ کرنا نہ بھولیں تاکہ ہم سب اس کامیابی کی خوشی ایک ساتھ منا سکیں اور ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں۔۔۔

سر فیصل محمود اور حافظ اخلاق صاحب نے اس بیچ میں بطور انسٹرکٹر نہایت خوبصورت انداز میں اپنی ذمے داری نبھائی، میں ان کو خاص طور پر دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی اسٹوڈنٹس کو بہتر سے بہترین بنانے میں اپنا رول ادا کرتے رہیں گے۔

تمام اسٹوڈنٹس کے لیے دل سے دعائیں ہیں کہ آپ کا سیکھا ہوا علم آپ کو کامیابی، خود اعتمادی اور روشن مستقبل کی طرف لے جائے🤲

یاد رکھیں۔۔۔
آپ کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، یہ تو صرف شروعات ہے کامیابی کی جانب بڑھتا پہلا قدم ہے ابھی آپ سب نے اپنی چمکتی ہوئی روشنی کو پوری دنیا میں بکھیرنا ہے اسکے لیے تیار رہیں اور ہم سے جڑے رہیں۔۔۔
کورس میں شامل ہونے کیلیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03344712402
03456783370
03344114943

سلامتی❣️










To improve your English skills with Basic English Grammar Tenses For Beginners and AdvancedHave a nice practice!
10/08/2025

To improve your English skills with Basic English Grammar Tenses For Beginners and Advanced

Have a nice practice!

📚 Monthly TEST  SUCCESSFULLY CONDUCTED! 🎯 Ravian Computer And Tuition Academy DINGA successfully administered the Monthl...
14/07/2025

📚 Monthly TEST SUCCESSFULLY CONDUCTED! 🎯 Ravian Computer And Tuition Academy DINGA successfully administered the Monthly Test for all major subjects under the newly introduced paper pattern.
A significant step towards enhanced preparation and excellence!

Address

M. A Jinahh Road Near Khalid Pharmacy Dinga
Dinga

Telephone

03344712402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravian computer and tution academy dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share