READ Foundation Montessori School Noor Jamal

READ Foundation Montessori School Noor Jamal قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں ۔۔۔۔
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

ایک درد مندانہ اپیل بحضور رانا صاحب وزیر تعلیم پنجاب
04/05/2026

ایک درد مندانہ اپیل بحضور رانا صاحب وزیر تعلیم پنجاب

14/04/2026
ایڈمیشن کی آخری تاریخ 10 اپریل... محدود نشستیں کلاس ٹو کے علاوہ بقیہ کلاسز میں ایک ایک دو دو نشستیں... جلدی کیجئے
06/04/2026

ایڈمیشن کی آخری تاریخ 10 اپریل...
محدود نشستیں
کلاس ٹو کے علاوہ بقیہ کلاسز میں ایک ایک دو دو نشستیں...
جلدی کیجئے

07/03/2026

ایکٹیویٹی بیس لرننگ
نیو ایڈمیشن ۔۔۔ نیو آرائیول

06/03/2026

تعلیم دوست کمپئن
ریڈ فاؤنڈیشن کا عزم وسائل سے محروم بچے بھی معیاری تعلیم سے مستفید ہو سکیں اور یہ خواب تعبیر ہو گا آپ صاحب ثروت احباب کے تعاون سے ۔۔۔

05/03/2026

اینول رزلٹ ڈے، پی ٹی ایم ، تقسیم انعامات ایک نیا تجربہ

ریڈ فاؤنڈیشن مونٹیسوری سکول نورجمال کا 25 فروری کو سالانہ رزلٹ ڈے تھا۔ گراؤنڈ فلور پہ پری پرائمری کے آٹھ سیکشن کی ٹیچرز کمبائنڈ رزلٹ شیٹس ، مارکس شیٹس، ایوریج رزلٹ سمریز، اینول رزلٹ رپورٹس اور سٹوڈنٹس کی پیپرز فائل کے ساتھ چوکس تھیں، انہی رپورٹس کے علاؤہ شیلڈز اور ٹرافیز بھی اس ٹیبل کا حصہ تھیں جو اس سیکشن کے بچوں کو رزلٹ ، حاضری ، رائیٹنگ کمپیٹیشن کے ضمن ملنا تھیں ۔۔۔
فرسٹ فلور پہ ون ٹو فائیو کلاسز کے 11 سیکشن کا رزلٹ ڈسپلے تھا ۔۔۔

سکول کے صحن میں سلیبریشن کارنر تھا جہاں اسٹیج بنا ہوا تھا اور بیگ راؤنڈ پہ سکول فلیکس آویزاں تھا۔ پکچر فریم بھی اسٹیج پہ ٹرالی کی صورت میں موجود تھا۔ وہاں پہ دو ٹیچرز موبائل ، ٹرائی پوڈ اسٹینڈ ، رزلٹ کیپ کیساتھ ریڈی تھیں ۔۔۔ اسٹیج 12×8 کا تھا ۔۔۔ یہاں سٹوڈنٹس کی انعامات کیساتھ تصاویر بننی تھیں ۔۔۔
سٹوڈنٹس نے خلاف معمول والدین (مدرز) کے ہمراہ یونیفارم میں 9:00 تا 11:30 سکول آنا تھا ۔۔۔
پہلے مرحلہ پہ طے شدہ فلور پہ سٹوڈنٹ اور مدر نے جا کہ کلاس ٹیچر سے رزلٹ ڈسکس کرنا تھا۔ پیپرز چیک کرنے تھے۔ ڈسکیشن کے بعد رزلٹ اور انعام لے کہ سیلیبریشن کارنر پہ جانا تھا وہاں سٹوڈنٹ کی پک بننی تھی اور اسی صحن میں ایک سائیڈ پہ لگے بکس و یونیفارم سٹال سے بکس و یونیفارم خرید کر گھر کی راہ لینا تھی مدرز کیساتھ ہی ۔۔۔
442 بچوں کا رزلٹس ، مدرز کی رش ، تصاویر کی بھرمار اور یقین مانیں طے شدہ ٹائم سے قبل 434 بچوں کا رزلٹ مدرز کے حوالہ ہو گیا ۔۔۔
رمضان المبارک میں تین چار گھنٹے والدین کو بٹھائے رکھنا کسی اذیت سے کم نہیں تو ہمارے میتھڈ پہ بیس پچیس منٹ میں ایک فیملی اپنے بچوں کا رزلٹ ڈسکس کر کہ، انعامات لے کہ تصاویر بنوا حتی کہ بکس و یونیفارم لیکر سکول گیٹ سے خوشی خوشی باہر نکل جاتی تھی ۔۔۔
صحن میں پھولوں کی کیاری میں مدرز بچوں کیساتھ سلفیاں بناتے ہوئے بھی پائی گئیں ۔۔۔
مدرز نے اپنے بچوں کی تصاویر اپنے موبائل میں بھی محفوظ کیں ۔۔۔
والدین نے اپنے کمنٹس میں اس طریقہ سیلیبریشن کو بہت سراہا اور خواہش کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی ایسے ہی رزلٹ کیا کریں ۔۔۔
ذاتی طور پہ اس سرگرمی سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔

شہزاد احمد خان
پرنسپل
ریڈ فاؤنڈیشن مونٹیسوری سکول نورجمال

Address

Dinga

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923229502580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation Montessori School Noor Jamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to READ Foundation Montessori School Noor Jamal:

Shortcuts

Share

Category