Imran Education house Panjan Shahana

Imran Education house Panjan Shahana Education

کرکٹ 🏏 میچاور بالی بال عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ بمقابلہدی لیڈز ہائی اسکول ڈنگہ سٹوڈنٹس نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ م...
25/01/2025

کرکٹ 🏏 میچ
اور بالی بال
عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ بمقابلہ
دی لیڈز ہائی اسکول ڈنگہ
سٹوڈنٹس نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ مقابلہ کیا
ہمیں اپنے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ ہمارے ویران گراؤنڈ دوبارہ سے شادو آباد ہوسکے اور بچوں میں کچھ کر کہ دیکھانے کا جذبہ پیدا ہوسکے
میں اپنے اہل علاقہ سے اور اپنی تنظیموں سے بچوں کے گراؤنڈ کے متعلق درخواست کرتا ہوں کہ نوجوانوں کے مستقبل کے لیے اس درخواست پر غور وفکر کریں
منجانب پرنسپل وسٹاف عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ

ایڈمیشن اوپن
25/01/2025

ایڈمیشن اوپن

الحمدللہ رب العالمین 🤲🤲🤲
09/07/2024

الحمدللہ رب العالمین 🤲🤲🤲

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/12/2023

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*6 ستمبر 2023ء کو یوم دفاع کے موقع عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ میں پروگرام کی جھلکیاں سٹوڈنٹس نے اپنے شہیدوں کو خراج ...
06/09/2023

*6 ستمبر 2023ء کو یوم دفاع کے موقع عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ میں پروگرام کی جھلکیاں
سٹوڈنٹس نے اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت ملک پاکستان پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲۔_*

آج کا دن 5 ستمبر ہمارے لیے بہت زیادہ اہم ہے ویسے تو ہر دن ہی بہت اہم ہوتا ہے لیکن آج کے دن کی اہمیت کی وجہ یہ ہے کہ آج ہ...
05/09/2023

آج کا دن 5 ستمبر ہمارے لیے بہت زیادہ اہم ہے ویسے تو ہر دن ہی بہت اہم ہوتا ہے لیکن آج کے دن کی اہمیت کی وجہ یہ ہے کہ آج ہمارے سکول کو 4 سال مکمل ہو گئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ اقدس میں شکر گزار ہیں کہ جس ذات نے یہ ساری کامیابیاں اور کامرانیاں عنایت فرمائیں اور ساتھ ہی ساتھ دعا گو ہوں کہ اللّٰہ رب العزت ہمارے اس چمن کو شادو آباد رکھے اور اس میں آنے والے تمام سٹوڈنٹس کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
منجانب عمران ایجوکیشن ہاؤس پنجن شہانہ

آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲
24/08/2023

آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲

Address

Punjan Sahana
Dinga

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923364279365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Education house Panjan Shahana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imran Education house Panjan Shahana:

Shortcuts

Share

Category