Minhaj School New Jhang Dina Campus

Minhaj School New Jhang Dina Campus Minhaj Model School aims to provide quality education of an international standard. We aim for excellence through quality management, quality

13/05/2026

🌟 ننھے قدم، بڑا اعتماد! 🌟

پلے گروپ کے ننھے بچے زندگی میں پہلی بار کسی امتحان میں شریک ہونے جا رہے ہیں۔ 📚✨
اسی سلسلے میں بچوں کے لیے ایک خصوصی Pre-Exam Activity کروائی گئی جس میں انہیں خوشگوار انداز میں سمجھایا گیا کہ امتحان کیسے دیا جاتا ہے، پیپر کس طرح حل کیا جاتا ہے اور امتحانی ماحول میں کیسے پُرسکون رہا جاتا ہے۔ 📝😊

بچوں نے اس سرگرمی کو خوب انجوائے کیا اور پورے اعتماد اور جوش کے ساتھ اب اپنے First Term Exams دینے کے لیے تیار ہیں۔ 💪🌈

ہماری دعا ہے کہ ہمارے ننھے ستارے ہمیشہ اسی طرح کامیابی کی طرف بڑھتے رہیں۔ ⭐❤️





LearningWithFun

10/05/2026

🌸 ماں محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام ہے 🌸

منہاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ
تمام عظیم ماؤں کو
💖 Mother’s Day 💖
کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں سے زندگی روشن ہوتی ہے اور جس کی محبت انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 🌷

اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📍 ایڈریس: منگلا روڈ، نیو جھنگ دینہ
📞 رابطہ نمبر:
0304-3488458
0544-675313

🌹 منھاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ 🌹✨ یومِ مزدور - یکم مئی ✨محنت کش ہمارے معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی...
01/05/2026

🌹 منھاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ 🌹

✨ یومِ مزدور - یکم مئی ✨

محنت کش ہمارے معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی بنیاد ہیں۔
آئیں اس یومِ مزدور پر اپنے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو خراجِ تحسین پیش کریں۔ 💚

📞 رابطہ نمبر:
0304-3488458
0544-675313

📍 ایڈریس:
نیو جھنگ منگلا روڈ دینہ

26/04/2026

خوشخبری! علم کا سفر اب پیروشاہ، گجرات میں۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ منہاج ماڈل سکول، پیروشاہ کیمپس نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔
یہ ادارہ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان کے زیرِ سایہ براہِ راست نگرانی میں تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دے گا۔
ہم اہل علاقہ کو تعلیمی میدان میں اس نئی پیشرفت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

25/04/2026

🌟 فخر کا لمحہ – منہاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ 🌟
الحمدللہ! ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہماری ہونہار طالبہ
🎓 انیقہ مبین
نے لیاقت ٹیلنٹ اسکالرشپ مقابلہ 2026 میں
🥇 پہلی پوزیشن حاصل کر کے
سکول اور والدین کا نام روشن کر دیا۔
💰 اس شاندار کامیابی پر انہیں
ایک لاکھ روپے کی اسکالرشپ بھی حاصل ہوئی۔
👏 ہم ان کی محنت، لگن اور اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔




یومِ پاکستان – 23 مارچ 🇵🇰23 مارچ کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختا...
23/03/2026

یومِ پاکستان – 23 مارچ 🇵🇰
23 مارچ کا دن ہمیں اس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار وطن کے قیام کا عزم کیا۔ یہ وہ تاریخی دن ہے جب قراردادِ لاہور پیش کی گئی، جس نے پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھی۔
آج کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے، اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل کرنے اور اپنے پیارے وطن کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور مثالی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰✨

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙منہاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ کی جانب سے آپ سب کو دلی عید کی مبارکباد 🎉🤲اللہ تعالیٰ آپ ک...
21/03/2026

🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙

منہاج ماڈل ہائی سکول نیو جھنگ کیمپس دینہ کی جانب سے آپ سب کو دلی عید کی مبارکباد 🎉🤲
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے 🤲 اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں 😊، صحت اور کامیابیوں 🏆 سے بھر دے 🌟

اپنی خوشیاں دوسروں کے ساتھ بانٹیں 🤝💖 اور اس خوبصورت دن کو پیاروں کے ساتھ خوشی سے گزاریں 🥰🎊

🌙💫 عید مبارک 💫🌙

🌙 رمضان المبارک — تعلیم اور خدمت کا سنہری موقع 🌙الحمدللہ!گزشتہ سال آپ احباب کے تعاون سے ہم نے 50 مستحق اور نادار بچوں کو...
15/02/2026

🌙 رمضان المبارک — تعلیم اور خدمت کا سنہری موقع 🌙
الحمدللہ!
گزشتہ سال آپ احباب کے تعاون سے ہم نے 50 مستحق اور نادار بچوں کو بکس اور یونیفارم فراہم کیں۔ یہ سب آپ کے اعتماد اور جذبۂ خیر کا نتیجہ تھا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اس سال بھی ہم ایک بڑے ہدف کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں:
📚 تعلیمی کفالت مہم 2026
🔹 یتیم و مستحق 40 طلباء و طالبات کی مکمل تعلیمی کفالت
🔹 شعبۂ حفظ میں زیرِ تعلیم 25 حفاظِ کرام کی ضروریات
🔹 مستحق اور نادار بچوں کے لیے کتب اور یونیفارم کی فراہمی
آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کسی بچے کی تعلیم جاری رکھنے، کتابیں، یونیفارم اور بنیادی ضروریات پوری کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
✨ آئیں! رمضان المبارک میں دستِ تعاون دراز کریں
✨ تعلیم کو عام کریں
✨ کئی گنا ثوابِ دارین حاصل کریں
📲 عطیات کے لیے:
EasyPaisa / JazzCash: 0304-3488458
🏫 منہاج اسلامک سنٹر، نیو جھنگ، دینہ، ضلع جہلم
اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ خیر کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے مال میں برکت عطا کرے۔ آمین 🤍


#زکوٰۃ





゚viralvideo

📢 ایڈمیشنز اوپن ہیں! 📢منہاج ماڈل ہائی اسکولنیو جھنگ کیمپس، دینہ🎒 پلے گروپ تا میٹرک داخلے جاری ہیں 🏫 معیاری تعلیم | مضبوط...
09/02/2026

📢 ایڈمیشنز اوپن ہیں! 📢
منہاج ماڈل ہائی اسکول
نیو جھنگ کیمپس، دینہ
🎒 پلے گروپ تا میٹرک داخلے جاری ہیں
🏫 معیاری تعلیم | مضبوط تعلیمی بنیاد
🕌 اسلامی تربیت، ناظرہ و حفظ قرآن
👨‍🏫 تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
🌿 محفوظ، صاف اور پرسکون تعلیمی ماحول
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے
آج ہی داخلہ کروائیں ✨
📞 رابطہ کریں:
☎ 0544-675313
📱 0304-3488458
⏳ سیٹیں محدود ہیں — تاخیر نہ کریں
!










Address

Dina
49400

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+92544675313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj School New Jhang Dina Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj School New Jhang Dina Campus:

Shortcuts

Share

Category