Govt. Higher secondary School Dina

Govt. Higher secondary School Dina It is a public sector educational institution from nursery to intermediate class.It is located at Dina, Pakistan. students strength is nearly 2000.

آج مورخہ 5-5-26 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں تھیم آف دی منتھ کے سلسلے میں طلبا نے Responsibility Pledge مکمل کیا ...
05/05/2026

آج مورخہ 5-5-26
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ میں تھیم آف دی منتھ کے سلسلے میں طلبا نے Responsibility Pledge مکمل کیا



پڑھو گے تو آگے بڑھو گےگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کے طلبا کلاس میں اپنی پڑھائی پہ مرکوز
05/05/2026

پڑھو گے تو آگے بڑھو گے
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کے طلبا کلاس میں اپنی پڑھائی پہ مرکوز

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات اور اسیسمن...
09/03/2026

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔
تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات اور اسیسمنٹس(کلاس ون سے 8 تک کے پیپرز) مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیے جائیں گے۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ ضلع جہلم دینہ کا ایک معیاری تعلیمی ادارہداخلہ جاری ہےپلے گروپ تا جماعت نہمکوالیفائیڈ سٹا...
02/03/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ ضلع جہلم
دینہ کا ایک معیاری تعلیمی ادارہ
داخلہ جاری ہے
پلے گروپ تا جماعت نہم
کوالیفائیڈ سٹاف
انگلش میڈیم
برائے رابطہ
0544-630907
03009527027
03359026148

ایس ٹی آئی لسٹس گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ
16/12/2025

ایس ٹی آئی لسٹس گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کے جماعت دہم کے طالبعلم کاشان علی نے مجلس اقبال دینہ کے زیر انتظام کروائے گئے سرکاری و پ...
14/11/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کے جماعت دہم کے طالبعلم کاشان علی نے مجلس اقبال دینہ کے زیر انتظام کروائے گئے سرکاری و پرائیویٹ سکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات کے مابین مقابلہ جات میں کلام اقبال میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ کے ہی کلاس پنجم کے طالبعلم ریحان علی کیانی نے مصوری میں علامہ اقبال کا پورٹریٹ بنایا اور مجلس اقبال دینہ کی طرف سے خصوصی انعام کے حقدار ٹھہرے

Theme of the monthCleanliness              fans
30/10/2025

Theme of the month
Cleanliness


fans

Some clicks of Govt. Higher Secondary school Dina
21/10/2025

Some clicks of Govt. Higher Secondary school Dina

Students are working on Computers at GHSS DINA
17/10/2025

Students are working on Computers at GHSS DINA

Guiding students about use of proper dust bin installed at GHSS DINA.
17/10/2025

Guiding students about use of proper dust bin installed at GHSS DINA.

Address

Dina

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+92-544-630907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Higher secondary School Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Higher secondary School Dina:

Shortcuts

Share