Apna Department International

Apna Department International EDUCATION | ACOMUDATION | FOOD |


A Socio Economic Educational welfare cause to support students from start to job depends upon RBF philosophy.

RBF | Roof, Bed & Food

01/03/2026
تیرہواں یومِ تاسیس اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل ۔ تیرہ سال محض ایک عدد نہیں بلکہ یہ ایک جدوجہد ہے تیرہ سالہ اخوت و رواداری ک...
15/02/2026

تیرہواں یومِ تاسیس
اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل
۔
تیرہ سال محض ایک عدد نہیں بلکہ
یہ ایک جدوجہد ہے
تیرہ سالہ اخوت و رواداری کی
تیرہ سالہ رفاقت کی
تیرہ سالہ عزم و یقین کی
تیرہ سالہ فروغِ علم کی
۔
طالب علموں ہی کی باہمی کوشش سے طالب علموں ہی کے لیئے قائم کیا جانے والا "اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل" جو محض ایک وقتی ضرورت کے تحت قائم کیا گیا حسین روایت کے تسلسل اور بنتی بکھرتی ان گنت یادوں کے ساتھ اپنے تیرہ سال پورے کر چکا ہے
۔
تیرے سال پہلے جنم لینے والا ایک معصوم خواب اب لڑکپن کی حدود میں داخل ہوچکا ہے جس کے خدوخال پوری طرح واضع ہو گۓ ہیں جس ڈگمگاتے اور لڑکھڑانے قدم اب مضبوطی سے جم رہے ہیں۔
۔
ان تیرہ سالوں میں "اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل" نے طالب علموں کی فلاح و بہبود سے لے وابستگان و متعلقین کی باریا میزبانی و بروقت مدد سے معاشرہ کی خدمت میں اپنی استطاعت کے مطابق بیش بہا خدمات پیش کی ہیں
۔
اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل نے ہر ممکن حد تک مہمان نوازی، اخوت و رواداری، بوقت ضرورت قیام و طعام، کی روایت کو مذہب، مسئلہ، قوم، ذات برادری کی تفریق سے ہٹ کر خالصتاً خدمت خلق، کی نیت سے کیا اور تاحال یہ یہ فیض جاری و ساری ہے۔
۔
یوم تاسیس کا انعقاد بانی و موسس اپنا ڈیپارٹمنٹ محترم عاصم بشیر انقلابی اور موجودہ و سابقہ انتظامیہ نے کیا تقریب میں پاکستان کے ہر مسئلک، مذہب، کے علاوہ تمام صوبوں کی نمائندگی موجود تھی تمام ہی احباب نے اسلام اور پاکستان سے وفاداری کا عہد کیا۔
۔
اس موقع پر تیرہویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک کا انتظام بھی کیا گیا تھا اور شرکاء تقریب کے لیئے کھانے کا بندوبست کیا گیا تھا
۔
اس تقریب کے انعقاد کے سلسلہ میں سابقہ عہدیداران اور عاصم بشیر انقلابی صاحب کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا لیکن موجودہ عہدیداران صدر اسد اقبال صاحب اور جنرل سیکرٹری ذیشان سنگھیڑا کی انتھک کوششوں کو صمیم قلب سے سلام پیش کرتے ہیں
۔
دعا گو ہیں کہ
الله اپنا ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے اس کو ایک انجمن یا مذہب سے بڑھ کر ادارہ کی شکل دے تمام عہدیداران، وابستگان، و متعلقین کو باہمی اخوت، بردباری و باہمی تعاون کی دولت عطا کرے
۔
آمین بجاہ المرسلینﷺ
۔
Apna Department International 💕
M Asim Bashir
Asad Iqbal
M. Zeeshan Sanghera

🎓 Admissions Open at PUJC!🌟 I’m an Admissions Counselor at the University of the Punjab, Jhelum Campus, here to help new...
24/07/2025

🎓 Admissions Open at PUJC!

🌟 I’m an Admissions Counselor at the University of the Punjab, Jhelum Campus, here to help new students from all over Pakistan joining PUJC.

📚 Our organization — APNA DEPARTMENT — welcomes all new students!

✅ Admission guidance available for both girls and boys.

🤝 We’re here to assist and guide you through the admission process.

🏠 Hostel facilities available for boys۔

For help feel free to contact us on WhatsApp:
+92 309 9961292
+92 326 6015766
+92 343 2284292











آئے اپنا کردار ادا کریں۔بلڈ بنک کے ممبر بنے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جانیں بچائی جا سکے۔  🇵🇰✌🏻
07/05/2025

آئے اپنا کردار ادا کریں۔
بلڈ بنک کے ممبر بنے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جانیں بچائی جا سکے۔

🇵🇰✌🏻

اپنا ڈیپارٹمنٹ کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت قمر بھٹی صاحب (صدر اپنا ڈیپارٹمنٹ) نے کی۔اسد اقبال ( جنرل سیکرٹ...
21/02/2025

اپنا ڈیپارٹمنٹ کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت قمر بھٹی صاحب (صدر اپنا ڈیپارٹمنٹ) نے کی۔
اسد اقبال ( جنرل سیکرٹری اپنا ڈیپارٹمنٹ) نے ایجنڈا پیش کیا، بعد ازاں اہم مشاورت کے بعد اہم فیصلہ جات کیے گئے۔
انشاء اللہ ہم پاکستان کے طلبا کی فلاح کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔
حارث بلال
سیکرٹری انفارمیشن

12/01/2025



Admission Open...

اسلام علیکم احباب ذی وقار اپنا ڈیپارٹمنٹ، سابقین اور وابستگان۔ جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ "اپنا ڈیپارٹمنٹ" کی رجسٹریشن...
01/12/2024

اسلام علیکم
احباب ذی وقار اپنا ڈیپارٹمنٹ، سابقین اور وابستگان
۔
جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ "اپنا ڈیپارٹمنٹ" کی رجسٹریشن کے حوالہ سے لفظ APNA کی وضاحت درکار تھی جس کے لئیے ایک ہفتہ کا وقت دیا گیا تھا۔
۔
جن دوستوں نے راۓ سے نوازا ان کے ہم شکر گزار ہیں اور جو اپنی کسی ذاتی مصروفیت یا معاشرتی ذمہ داری کی وجہ سے راۓ کا اظہار نہیں کر پاۓ اللہ ان کے وقت میں برکت دے۔

جتنی آراء موصول ہوئی ان میں سے درج ذیل چار نام ایگزیکٹو باڈی اور "اپنا ڈیپارٹمنٹ" کے صدر و جنرل سیکٹری کی مشاورت سے چنے گۓ اب یہ چار نام Open House Polling کے لیئے پیش کیئے جارہے۔
۔
پولنگ کا آغاز ٹھیک شام سات بجے ہو جاۓ گا اور اگلے دن سات بچے شام تک جاری رہے گا۔اپنی بھرپور شرکت سے اپنی وابستگی اور اپنے ہونےکا ثبوت دیں۔
۔
جمہوری عمل کے تحت جس نام کے حق میں زیادہ افراد کا اتفاق ہو گا اس کو غور و فکر کے بعد رجسٹریشن کے لیئے پیش کیا جاۓ گا۔
۔
قواعد وضوابط
۔
پولنگ کا آغاز آج بروز اتوار 1 دسمبر 2024ء شام 7:00PM کیا جاۓ گا جو چوبیس گھنٹے تک یعنی 2 دسمبر 2024ء شام 7:00PM تک جاری رہے گا۔
۔
۱۔ پولنگ کا انعقاد Apna Department International کے آفیشل WhatsApp گروپ میں کیا جاۓ گا۔
۔
۲ ۔ پولنگ چوبیس گھنٹے (Hours 24) تک جاری رہے گی
۳ ۔ ایک فرد ایک ہی ووٹ کاسٹ کرسکتا ہے۔
۴۔ مقررہ وقت کے بعد کسی بھی قسم کا اعتراض، تبدیلی قابل قبول نہیں ہوگی۔
اسداقبال
جنرل سیکرٹری
اپناڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل

CONGRATULATIONS TO THE APNA DEPARTMENT INTERNATIONAL SESSION (2024-2025) TEAMWe are proud to introduce the newly appoint...
29/11/2024

CONGRATULATIONS TO THE APNA DEPARTMENT INTERNATIONAL SESSION (2024-2025) TEAM

We are proud to introduce the newly appointed administration of APNA DEPARTMENT, who will carry forward the legacy of leadership, collaboration, and innovation. Each of you has been entrusted with an important role, reflecting your dedication and capabilities. Here's the esteemed team for the 2024-2025 session:

SAEED MIR - Chief Organizer
(Your exceptional leadership and dedication are an inspiration to us all. Your efforts in organizing and guiding this community have set a high standard for everyone involved.)

QAMAR BHATTI - President

MIAN ZAIN UL ABDIN - Vice President

ASAD IQBAL - General Secretary

HARIS BILAL - Media Head

RANA MUBASHAR - Secretary Finance

M. EHSAN - Co-Blood Donor Society

ZEESHAN SANGHERA - Organizer

ABDUL RAHMAN - Secretary Membership

At the close of this session, we’d like to give special recognition to:

DR. SOHAIB WIJDAN - Coordinator Local Community
(Your invaluable contributions to the local community reflect your commitment to making a meaningful difference, and we are excited for the impact you will continue to have.)

CH FAIZAN AFZAL - Coordinator Alumni
(As an esteemed alumnus of both the university and APNA DEPARTMENT, your dedication to maintaining strong ties with alumni plays a crucial role in fostering a lasting sense of unity and growth within the department.)

This team represents the heart and soul of APNA DEPARTMENT. May you all lead with enthusiasm, maintain unity, and create countless memories that will inspire future generations. Wishing you great success in all your endeavors ahead!

Regards,
HARIS BILAL
Media Head

Address

Dina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Department International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category