The Reading Club of Focus College, Dina

The Reading Club of Focus College, Dina Focus College's Reading Club for the Public of Dina city. We aim to let each other read, know and grow.

02/11/2021

"A library is the delivery room for the birth of ideas, a place where history comes to life."

Norman Cousins

کتاب: فیروز اللغات - اُردو جامعمصنف/مؤلّف: مجد الدین فیروز آبادیمترجم: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی فیروز اللغات اُردو جام...
02/11/2021

کتاب: فیروز اللغات - اُردو جامع

مصنف/مؤلّف: مجد الدین فیروز آبادی

مترجم: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

فیروز اللغات اُردو جامع نیا اِڈیش(جدید ترتیب واضافوں کے ساتھ): اُردو کا جامع اور مستند لُغت ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ قدیم وجدید الفاظ، مُرکّبات ،محاورات، ضرب الامثال ، علمی، ادبی، فنّی وسائنسی اصطلاحات کے تفصیلی معانی مع صحیح تلفّظ.
فیروز اللّغات اُردو ، جامع کا نیا اِڈیشن لُغت نگاری کی جدید سائنسی بُنیادوں پر مرتّب کیا گیا ہے۔اس لحاظ سے یہ دوسرے مروّجہ لغتوں سے زیادہ مُستند ہے اور عہد حاضر کے تما م لسانی تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ اس اڈیشن میں گزشتہ نِصف صدی کے عرصے میں اُردو میں رائج ہونے والے نئے الفاظ اور علمی ،ادبی،سائنسی،فنّی اور دفتری اصطلاحات کے علاوہ وہ قدیم اور متروک الفاظ بھی شامل کئے گئے ہیں جن کےمعنی جانے بغیر اُردو کی کلاسیکی خصوصا دکنی تصنیفات سے مکمّل استفادہ نہیں کیا جا سکتا۔تمام الفاظ کے معنی شرح وبسط سے دئے گئے ہیں اور ہر محاورے ،ضرب الامثال اور اصطلاح کی تشریح کی گئی ہے۔

Book: Oxford Elementary Learner's English-Urdu DictionaryPublisher: Oxford University PressThis dictionary has been spec...
02/11/2021

Book: Oxford Elementary Learner's English-Urdu Dictionary

Publisher: Oxford University Press

This dictionary has been specially developed as a practical first English–Urdu dictionary for learners of English and Urdu of all ages. It contains Urdu equivalents of all the 15,000 English words and phrases of the Oxford Elementary Learner’s Dictionary. It is easy to understand and aids learners in understanding how to use new vocabulary correctly.

Alhamdulillah!❤️Thanks Dina City!❤️"Believe in yourself. You are braver than you think, more talented than you know, and...
23/10/2021

Alhamdulillah!❤️

Thanks Dina City!❤️

"Believe in yourself. You are braver than you think, more talented than you know, and capable of more than you imagine."

Focus Group Of Colleges Dina Campus
Minds

کتاب:-ضیاء النبی شریف  مصنف:-جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری (بھیرہ شریف) صاحبِ کتاب کا تعارف:-ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کر...
12/10/2021

کتاب:-ضیاء النبی شریف
مصنف:-جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری (بھیرہ شریف)

صاحبِ کتاب کا تعارف:-

ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری ایک عظیم صوفی و روحانی بزرگ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، ماہر تعلیم، صحافی، صاحب طرز ادیب اور دیگر بیشمار خوبیوں کے مالک تھے۔ تفسیر ضیاء القرآن، سیرت طیبہ کے موضوع پر ضیاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم، 1971ء سے مسلسل اشاعت پزیر ماہنامہ ضیائے حرم لاہور، منکرین حدیث کے جملہ اعتراضات کے مدلل علمی جوابات پر مبنی حدیث شریف کی اہمیت نیز اس کی فنی، آئینی اور تشریعی حیثیت کے موضوع پر شاہکار کتاب سنت خیر الانام، فقہی، تاریخی، سیاسی، معاشی، معاشرتی اور دیگر اہم موضوعات پر متعدد مقالات و شذرات آپ کی علمی، روحانی اور ملی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اور ملک بھر میں پھیلی ہوئی اس کی شاخوں کی صورت میں بر صغیر کی بے نظیر علمی تحریک اور معیاری دینی کتب کی اشاعت و ترویج کا عظیم اشاعتی ادارہ ضیاء القرآن پبلیکیشنز ان کے علاوہ ہیں۔

*تصانیف :-*

ضیاء القرآن3500 صفحات اور 5 جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر آپ نے 19 سال کے طویل عرصہ میں مکمل کی۔
جمال القرآن قرآن کریم کا خوبصورت محاوراتی اردو ترجمہ جسے انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا۔
ضیاء النبی 7 جلدوں پر مشتمل عشق و محبتِ رسول سے بھرپور سیرت کی یہ کتاب عوام و خواص میں انتہائی مقبول ہے۔ اس کا انگریزی ترجمہ بھی تکمیل پزیر ہے۔
سنت خیر الانام اس کا موضوع سنت اور حدیث کی اہمیت اور حجیت ہے اور یہ آپ کی پہلی کاوش ہے جو آپ نے جامعہ الازہر میں دورانِ تعلیم تالیف کی اور یہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نصاب میں شامل ہے۔

اعزازات :-

ستارہ امتیاز

حکومت پاکستان نے 1980ء میں آپ کی علمی و اسلامی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا۔

نت الامتیاز

مصر کے صدر حسنی مبارک نے 6 مارچ 1993ء میں دنیائے اسلام کی خدمات کے صلے میں دیا۔

سند امتیاز

حکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے 1994ء میں سیرت کے حوالے سے آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف یہ میں اعزاز دیا۔

الدائرہ الفخری

ڈاکٹر احمد عمر ہاشم نے جامعہ الازہر کا یہ سب سے بڑا اعزاز آپ کو دیا۔

کتاب :- تفہیم القرآن  مصنف :- سید ابو الاعلیٰ مودودی
12/10/2021

کتاب :- تفہیم القرآن
مصنف :- سید ابو الاعلیٰ مودودی

Book: Selected EssaysAuthor: Sir Francis Bacon"It is impossible to love and to be wise." (Francis Bacon)
27/09/2021

Book: Selected Essays

Author: Sir Francis Bacon

"It is impossible to love and to be wise." (Francis Bacon)

Book: Fantastic Beasts & Where to Find ThemAuthor: J.K. Rowling"My philosophy is that worrying means you suffer twice." ...
27/09/2021

Book: Fantastic Beasts & Where to Find Them

Author: J.K. Rowling

"My philosophy is that worrying means you suffer twice." (J.K. Rowling)

Book: The SonnetsAuthor: William Shakespeare“The fool doth think he is wise, but the wise man knows himself to be a fool...
27/09/2021

Book: The Sonnets

Author: William Shakespeare

“The fool doth think he is wise, but the wise man knows himself to be a fool.” (William Shakespeare)

Book: The Importance of Being EarnestAuthor: Oscar Wilde"The truth is rarely pure and never simple." (Oscar Wilde)
27/09/2021

Book: The Importance of Being Earnest

Author: Oscar Wilde

"The truth is rarely pure and never simple." (Oscar Wilde)

Book: Paradise Lost (Book-1)Author: John Milton
25/09/2021

Book: Paradise Lost (Book-1)

Author: John Milton

Book: The CrucibleAuthor: Arthur Miller"Because it is my name! Because I cannot have another in my life! Because I lie a...
24/09/2021

Book: The Crucible

Author: Arthur Miller

"Because it is my name! Because I cannot have another in my life! Because I lie and sign myself to lies! Because I am not worth the dust on the feet of them that hang! How may I live without my name? I have given you my soul; leave me my name!" (Arthur Miller)

Address

Dina
49400

Telephone

+923408916139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reading Club of Focus College, Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Reading Club of Focus College, Dina:

Shortcuts

Share

Category