The Best School System ThekrianRoad Dina Jehlum

The Best School System ThekrianRoad Dina Jehlum The Best School System Dina is a perfect institute for quality education....

Teacher required BA.Bsc.BSThe best school system03005485729
02/05/2025

Teacher required
BA.Bsc.BS
The best school system
03005485729

22/04/2025

Boycott Israel’s productions

13/04/2025
19/11/2024
27/09/2024

*`امتحان کے لئے کچھ کارگر ہدایات`*

1️⃣ امتحان کے لئے درکار اشیاء کا انتظام

امتحان سے ایک دن قبل امتحان کے لئے درکار ضروری اشیاء و سامان کو تیار کرلیں۔ مثلاً

▪️رولنمبر سلپ
▪️کلپ بورڈ
▪️پین
▪️پنسل
▪️ربڑ
▪️رولر (پیمانہ)
▪️جیو میٹری بکس
▪️پانی کا بوتل
▪️سٹپلر

2️⃣ کم از کم آدھا گھنٹہ قبل امتحانی ہال پہنچ کر اپنی نشست کی صحیح جانچ کر لینا تاکہ افراتفری سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے۔

4️⃣ امتحان کے دوران وقت کے بہتر استعمال کے لئے اپنے ہاتھ پر گھڑی باندھیں۔ وقت کے ضیاع سے بچیں اوروقت کی تنظیم کو ملحوظ رکھیں۔

5️⃣ طویل اور مختصر جوابات کو تحریر کرنے سے پہلے ان پر کتنا وقت صرف کرنا ضروری ہے،طے کرلیں۔

6️⃣ امتحانی پیپر میں دی گئی ہدایات اور سوالات کو اچھی طرح سے پڑھیں تاکہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ آپ سے کیا پوچھا جارہاہے؟

7️⃣ سوال کے عین مطابق اپنے جواب کو تحریر کریں غیر متعلق تفصیلات بیان کرنے سے مکمل احتراز کریں۔

8️⃣لکھنے کے تمام آلات صرف اپنے استعمال کریں
دورانِ امتحان کسی سے قلم یا دیگر اشیاء لینے کی اجازت نا ہوگی۔
پرچہ جات پہ نقش و نگار کرنے سے گُریز کریں۔
صرف کالی اور نیلی روشنائی کا استعمال لازم پکڑیں۔
کٹنگ کی صورت میں نمبرات کی کمی کی جائے گی۔
صاف ستھرا اور ٹھہر ٹھہر کے لکھیں
شکریہ۔

Follow 👉 The best school system Dina

11/03/2024

Check out OTP Islamic's video.

In shaallah tomorrow
08/03/2024

In shaallah tomorrow

Address

Mohala Sheikhan Dina
Dina Thikaryan

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:15
Tuesday 08:30 - 13:15
Wednesday 08:30 - 13:15
Thursday 08:30 - 13:15
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:30 - 13:15

Telephone

03005485729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Best School System ThekrianRoad Dina Jehlum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Best School System ThekrianRoad Dina Jehlum:

Shortcuts

Share

Category