Ggpsmainurdudigri405010043

Ggpsmainurdudigri405010043 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ggpsmainurdudigri405010043, School, Sindh Medical Centre Road, Digri.

01/05/2026

مزدوروں کے دن کے موقع پر چھٹی جماعت کی طالبات نے ایک تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

01/05/2026
01/05/2026

> مئـــی 01 یوم مـــــزدور:

آج کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ محنت کرنے والے ہاتھ ہی معاشرے کی اصل طاقت ہیں۔ آئیں، ان کے حقوق کا احترام کریں اور انصاف کو فروغ دیں۔

> تمــام مــزدوروں کـو ســــلام!

23 اپریل کو پوری دنیا میں ورلڈ بُک ڈے منایا جاتا ہے، جس کا مقصد مطالعہ کو فروغ دینا، علم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نئی ...
23/04/2026

23 اپریل کو پوری دنیا میں ورلڈ بُک ڈے منایا جاتا ہے، جس کا مقصد مطالعہ کو فروغ دینا، علم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نئی نسل میں سیکھنے کی لگن کو پروان دینا ہے۔

22/04/2026

آج گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول میں اردو ڈگری کے تحت چھٹی جماعت نے ارتھ ڈے کے موقع پر ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا جس میں طلباء نے اپنے خیالات اپنے الفاظ میں بیان کیے۔

>  *22 اپریل* کو دنیا بھر میں *ورلڈ ارتھ ڈے (World Earth Day)* منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ماحول کے تحفظ، زمین کی خوبصورتی...
22/04/2026

>
*22 اپریل* کو دنیا بھر میں *ورلڈ ارتھ ڈے (World Earth Day)* منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ماحول کے تحفظ، زمین کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔

18/03/2026
12/03/2026

سالانہ امتحان 2025/2026 کے اسلامیات کے پرچےکے دوران تعلقہ آفیسر تیجا رام اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر عمرسکندر کا کلاسزکا معائنہ۔

12/03/2026

Final Term examination session 2025/2026 held in GGELS MAIN URDU DIGRI

14/02/2026
18/01/2026

Class activity about Traffic lights

Address

Sindh Medical Centre Road
Digri
69339

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ggpsmainurdudigri405010043 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category