Madarsa Siddiquia Taleem Ul Quran مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن

Madarsa Siddiquia Taleem Ul Quran مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madarsa Siddiquia Taleem Ul Quran مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن, Education, Dhoraji Colony.

02/12/2023

یہ فکر تھی پہلے کہ سفر کیسے کٹے گا
اب سوچ رہے ہیں کہ بہت تیز چلے ہم

الوداع .., 👉U
بحمداللہ وبفضلہ 8 سالہ طویل علمی سفر کی تکمیل جامعہ تحفیظ القرآن سے
21 جنوری بروز اتوار 👑💫💞

22/11/2022

الحمداللّٰه‎ مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن میں ایک اور طالب علم نے قرآن مجید مکمل حفظ کرلیا🌹

ماشاء اللہ آج مورخہ بروز اتوار مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن میں سہماہی امتحان کے کچھ تصاویر
18/09/2022

ماشاء اللہ آج مورخہ بروز اتوار مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن میں سہماہی امتحان کے کچھ تصاویر

13/09/2022

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام حضرات بخیر ہونگے جیسا کے آپکو معلوم
ہوگاکے مدرسہ صدیقیۂ تعلیم القرآن میں۔ 18/09/2022 ستمبر
بروزاتوار کو بچوں کا امتحان ہے آپ سب حضرات سےگزارش ہے کہ اپنےبچوں کے ساتھ بھر پورمحنت کرے گھر میں ٹی وی
اور موبائل جیسی چیزوں سے دور رکھے رات کو جلدی سولا یا کرے اور جن چیزوں سے صحت کو قوت ملتی ہے وہ چیزے کھلایا کرے اللہ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائیں اور ہمیں صحیح معنوں سے محنت کی توفیق عطاء فرمائے آمین
مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن

19/07/2022

جمعیت علماء اسلام (س ) کے نامزد امیدوار براۓ جنرل کونسلر محمد الیاس خان وارڈ 2 مظفرآباد اور جماعت کے سرپرست علاقے کے نڈر عالم دین جناب مولانا عبد استار مدنی صاحب. . . . . . . . . اور قاری عمر فاروق صاحب ،مفتی محمود علی، حافظ محمد خالد، عطاء الله سیکٹری ، سید علی باچا ، میاں صاحباور مراد بھائ کی وارڈ 2 کے سابقہ کامیاب زدہ کونسلر اکرام الله دیروالا کے دیرے میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ملاقات ھوئ اور اکرام الله نے اپنے پورے گھرانے اور محلے کا بھر پور حمایت کا اعلان کیا اور مولانا عبدالستار مدنی صاحب سے کہا کہ ھم بھر پور معاونت کے لۓ تیار ھے انشاءالله ھمارا کونسلر کا ووٹ سیڑھی کا ھوگا

میری طرف سے آپکو اور اپکی فیملی کو عید الالضھی مبارک ہو ❤
10/07/2022

میری طرف سے آپکو اور اپکی فیملی کو عید الالضھی مبارک ہو ❤

(((((چاھے کسی بھی جماعت سے تعلق ھو بندہ مخلص ھونا چاہیۓ اور مخلص رھنا سب سے بڑی خدمت خلق ھے )))))   (((((سرپرست مولانا ع...
01/07/2022

(((((چاھے کسی بھی جماعت سے تعلق ھو بندہ مخلص ھونا چاہیۓ اور مخلص رھنا سب سے بڑی خدمت خلق ھے )))))

(((((سرپرست مولانا عبدالستار مدنی صاحب))))))))

جمعیت علماء اسلام (س ) کا متفقہ امیدوار
محمد الیاس خان جنرل کونسلر Ward 2 یوسی 5 ابراھیم حیدری ٹاؤن
انتخابی نشان سیڑھی # کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں

27/06/2022

،ضروری اعلان،
تربیتی واصلاحی نقشبندی اجتماع ،
پیر طریقت رہبرشریعت حضرت مولانا مفتی بشیر احمد شاھجمالی رحمہ اللہ علیہ کے جانشین صاحب زادہ حضرت مولانا مفتی اسعد حبیب صاحب دامت برکاتھم العالیہ بیان فرمائیں گے
مورخہ 28 جون بروز منگل۔ بعد نماز عصر
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
بمقام مرکزی جامع صدیقیہ مسجد مجید کالونی نزد ٹوٹل پمپ سیکٹر 2 ۔۔۔۔
دوسرا بیان بعد نماز مغرب مدرسہ ضیاء العلوم بلاول ٹاؤن
گلی نمبر 7
مہتمم حضرت اقدس
مولانا ضیاءالدین شاہ صاحب
الداعی الی الخیر
حضرت مولانا عنایت اللہ نقشبندی صاحب ۔۔۔۔
رابطہ نمبر3304045_0333
0348_3900178

14/06/2022

،،ضروری اعلان ،،
انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد طاہر بھائی کی والدہ اور مولانا عبدالستار مدنی اور مولانا عنایت اللہ نقشبندی کی چاچی اور عبدالرحمان چاچا کی ساس کا رضا الہی سے انتقال ہوچکا ہے
جسکی نماز جنازہ
آج رات 10:00 بجے
جامع مسجد عمر فاروق
ظفر ٹاؤن میں ادا کی جائیگی تمام حضرات شرکت کرکے
ثواب دارین حاصل کریں
رابطہ نمبر
،،مولانا عبدالستار مدنی 03002636124
مولانا عنایت اللہ صاحب
03483900176
مولانا فضل الرحمان
03172862955

26/05/2022

مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن کے بچے منزل سناتے ہوئے،،،،

11/05/2022

میرے دادا اخونزادہ مولانا حافظ عبدالغفور نقشبندی رَحِمَهُ اللّٰه کے ماموں استادُالکل جامع المعقول والمنقول شیخ المشائخ حضرت مولانا محمد رسول خان صاحب نَوَّرَاللّٰهُ مَرقَدَہٗ (سابق مدرس دارلعلوم دیوبند اور شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاھور) کے قبر پر حاضری کا موقع ملا اللّٰه تبارک وتعالیٰ ان کے قبر پر رحمتیں نازل فرمائیں ۔۔۔۔آمین۔۔۔

،،،،،،،، مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن،،،،،،،،،،الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن میں 20 طلبہ ...
18/03/2022

،،،،،،،، مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن،،،،،،،،،،
الحمدللہ گزشتہ سالوں کیطرح اس سال بھی مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن میں 20 طلبہ وطالبات نے حفظ وناظرہ مکمل کیا اس خوشی کے موقع پر آپ سے شرکت کی درخواست کیجاتی ہے بندہ عمر فاروق ،،،،،،،،،،،،

Address

Dhoraji Colony

Telephone

+923402085471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Siddiquia Taleem Ul Quran مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category