07/03/2025
*****ذرا سوچئے ؟*****
وہ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں !
* تیسری جماعت کے طلباءکا Online Test لیا جاتا ہو ۔
* جہاں اساتذہ اور طلباء کا ریکارڈ انٹرنیٹ پر موجود ہو
* جہاں اساتذہ کی باقاعدہ Training ہوتی ہو۔
* جہاں Highly Qualified اور Trained Teachers ہوں۔
* جہاں طلباء کے لیے کھیل کے میدان ہوں ۔
* جہاں سیکیورٹی کے لیے Trained Guards ہوں۔
* جہاں Well Equipped ECE Room ہو۔
الحمداللہ گورنمنٹ سکولوں میں یہ سب کچھ موجود ہے
تو پھر
* پرائیویٹ سکولوں میں بھاری فیسوں کی ادائیگی کیوں؟
* غیر معیاری سلیبس کیوں پڑھیں؟
* تنگ وتاریک سکولوں میں کیوں پڑھیں؟
* اپنے بچوں کا مستقبل Non Qualified اور Untrained لوگوں کے ہاتھوں میں کیوں دیں؟
آنکھیں بند کر کے اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کیوں کریں
ایک بار گورنمنٹ سکولوں کا Visit ضرور کریں
الحمداللہ گورنمنٹ سکول آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کے ضامن ہیں