UOS Mianwali Confessions

UOS Mianwali Confessions Hey there,Stepup and cofess.It will be posted annonymously on your behalf:)
Abusive confession will be served as food to dustbin :p :D

Agr Campus mian Kisi Ko Kisi Se Muhabbat Hogae Hia,Woh Usko Samnay KUch Nhn keh Pa Raha,Humain Btaen Hum Apka Naam Raaz Mian rakhtay Hoe Apka Likha hoa Status Apnay Page per Share krengy.Aur apki baat indirectly us tak ponch jagi. Mgr Jisky liye confession kia hoga uska page py hona zruri hia
To jaldi kijiye kahen Dgree End na Hojae :p :D

13/11/2023

دوران سفر پوری نماز ادا کرنے والے اپنے سفر کو اقساط میں مینیج کیوں نہیں کرتے ۔ نان سٹاپ گاڑیوں۔ بسوں میں سفر کی بجائے نماز کے وقت وقفہ کیجئے ۔ تسلی سے سو رکعات نماز نفل بھی ادا کیجیے ۔ پھر مختصر وقفہ والی اگلی گاڑی میں آیندہ نماز تک کے فاصلہ کا سفر اختیار کیجئے ۔
دنیا دار لوگ تو جلدی میں بھاگم بھاگ سفر کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ آپ کو کیا جلدی ہوتی ہے کہ نان سٹاپ سفر کی گاڑی میں مقید ہوتے ہیں اور دیگر مسافروں کو بلیک میل کرتے ہیں۔
مثال کے طور پر لاہور سے ملتان جانے والے بانماز ۔ باشریعت مسافر ایک بار میں ساہیوال تک کا سفر کریں ۔ تسلی سے نماز با جماعت ادا کریں۔ پھر خانیوال کی گاڑی میں اور پھر ملتان پہنچیں۔ یقین کر لیجئے کہ ملتان میں آپ دو گھنٹے تاخیر سے پہنچے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔
البتہ نان سٹاپ گاڑی میں سفر کرنے والے کسی بے چارے نے آگے روزی روٹی ۔ دھندا ۔ ڈاکٹر سے اپائنٹمنٹ ۔ سکول کالج۔ ڈیوٹی سو کام کرنا ہوتے ہیں۔ ان بے چاروں کو دنیا ہی میں جہنم کیوں پہنچاتے ہیں ۔ ملا جی۔

22/10/2023

کوہلی جیسا پلیئر کسی ماں نے جنا ہی نہیں
❤❤❤

السلام علیکمتمام دوستوں کو میں اگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی میرا فیس بک کا جیلی اکاؤنٹ بنا کر میرے دوستوں کو میسج کر کے پ...
21/10/2023

السلام علیکم
تمام دوستوں کو میں اگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی میرا فیس بک کا جیلی اکاؤنٹ بنا کر میرے دوستوں کو میسج کر کے پیسے کا فراڈ کر رہا ہے اس دوران اگر میرے کسی سوشل میڈیا اکاوئنٹ سے کوئی ایکٹویٹی ھوتی ھے یا میرے کسی دوست سے پیسے مانگے جاتے ھیں یا کوئی اور فراڈ کرنے کی کوشش کی جاتی ھے تو آپ دوستوں نے اگنور کرنا ھے اور مجھے انفارم کرنا ھے ۔
میرا صرف یہ ایک ہی اکاؤنٹ ہے اس کے علاوہ میرا کوئی فیس بک اکاؤنٹ نہیں ہے شکریہ اللہ حافظ ۔

17/10/2023

جنگ پھیلی تو اسرائیل کا جغرافیا تبدیل کر دیں گے اسرائیل فورا جنگ بند کرے ورنہ پوری دنیا کے مسلمان
ایک ہو جائیں گے۔ایران
The Great Iran❤

11/10/2023

ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان کی زبردست اور ناقابل یقین کامیابی پاکستان زندہ باد
Wonderful Highest Chase by Pakistan
Rizwan 130*
Abdullah 113 ❤
Welldone Boys

09/10/2023

مشرق وسطی میں ایک اور
9/11
فلسطین میں ایک بڑا انسانی المیہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے اللہ پاک معصوم لوگوں کی حفاظت فرما

08/10/2023

حماس کے ساتھ اللہ کی مدد ہے اور 54 اسلامی ملک میں سے صرف اسلامی جمہوریہ ایران 🌟 حماس کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ وہ غلام نہیں

ایک تصویر، ہزار احساسات...خاموش تصویروں میں بھی خاموش کہانی ہوتی ہے ۔۔۔لیکنسمجھنے والوں کے لئے۔۔!!
04/10/2023

ایک تصویر، ہزار احساسات...
خاموش تصویروں میں بھی خاموش کہانی ہوتی ہے ۔۔۔لیکن
سمجھنے والوں کے لئے۔۔!!

01/10/2023

Deep message💯💯

یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران کامیابی کے متعلق پڑھاتے ہوئے، ایک پروفیسر نے، ایک نظریہ بیان کیا، جو شاید اطلاقی سائنس سے متاثر ہے، وہ درج ذیل ہے:

اگر انگریزی حروف تہجی کی ترتیب درج ذیل ہے:
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ان کی عددی ترتیب حسب ذیل ہے:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26

اگر زبان کے ہر حرف کو اس کے حروف تہجی کی ترتیب کی بنیاد پر وزن دیا جائے ، یعنی مثال کے طور پر، پہلے حرف A کا وزن 1 کے برابر ہے، اور آخری حرف Z کا وزن 26 کے برابر ہے، تو:

(H+A+R+D+W+O+R+K) = جاں فِشانی
8 + 1 + 18 + 4 + 23 + 15 + 18 + 11 = 98%

(K+N+O+W+L+E+D+G+E ) = علم
11 + 14 + 15 + 23 + 12 + 5 + 4 + 7 + 5 = 96%

(L+O+V+E) = محبت
12 + 15 + 22 + 5 = 54%

(L+U+C+K) = قسمت
12 + 21 + 3 + 11 = 47%

اس کا مطلب ہے کہ مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی ایسا عنصر نہیں ہے جو آپ کو 100% یا من چاہا نتیجہ دے گا۔

تو کیا وہ اکلوتا عنصر پیسہ ہے؟؟؟
(M+O+N+E+Y) =
13 + 15 + 14 + 5 + 25 = 72%
بالکل نہیں!

شاید قائدانہ صلاحیت ؟
(L+E+A+D+E+R+S+H+I+P ) =
12+5+1+4+5+18+19+8+9+16 = 97%
وہ بھی نہیں!!

ہر مسئلے کا ایک حل ہوتا ہے، بعض اوقات مساوات کو الٹ کرنے سے بھی مسئلے کا حل نکل آتا ہے.

اور اگر ہم ان اعدادوشمار کو بدلنے کی بجائے اپنے رویے اور انداز کو بدل کر دیکھ لیں تو شاید نتائج مختلف ہوں!

"ATTITUDE" رویہ

(A+T+T+I+T+U+D+E) =
1+20+20+9+20+21+4+5 = 100%

تو اس عددی کھیل میں ثابت ہوا کہ کامیابی کا بنیادی اور اکلوتا عنصر رویہ ہے.
اگر ہم زندگی کے تئیں اپنے رویے کو بدلیں گے تو تب ہی ہم اپنی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Dhok Mianwali
0459

Telephone

090078601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOS Mianwali Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to UOS Mianwali Confessions:

Shortcuts

Share

Category