Islamic studies with Noman

Islamic studies with Noman this page is about islamic studies knowledge, msqs,lecture Islamic studies preparation like ppsc,fps

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مستقل بنیادوں پر ایلمنٹری سکول ٹیچرز (BPS-14) (میل و فیمیل) کے متعدد آسامیاں مشتہر..
26/01/2025

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں مستقل بنیادوں پر ایلمنٹری سکول ٹیچرز (BPS-14) (میل و فیمیل) کے متعدد آسامیاں مشتہر..

ایس ٹی آئی (STI) جابز کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور ان کی آخری تاریخ 24 جنوری2025 ہے۔ جو افراد ان جابز کے لیے درخواست دینا...
21/01/2025

ایس ٹی آئی (STI) جابز کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور ان کی آخری تاریخ 24 جنوری2025 ہے۔ جو افراد ان جابز کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، انہیں 24 جنوری تک اپنی درخواستیں جمع کرانی ہوں گی۔ اس تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی، لہذا امیدواروں کو جلدی کارروائی کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔
پرائمری تنخواہ: 38000
ایلیمنٹری: 40 ہزار
ھائی: 45 ہزار۔
ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ھوگا۔
انٹرویو کے پانچ مارکس ھونگے۔
بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ھونگے ۔
باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھونگے۔
میٹرک 15
انٹر 15
بی ایس آنر 55
اگر بیچلر ھے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ھونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔
تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ھوگا۔
اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح ملی گی۔

صحاح ستہ  اور کتاب البیوع میں بیع کی دس اقسام کی وضاحت ۔     #بیوعات
30/10/2024

صحاح ستہ اور کتاب البیوع میں بیع کی دس اقسام کی وضاحت ۔

#بیوعات

27/10/2024

انٹرویو سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لیکچرار اسلامیات
مورخہ 10 ستمبر 2024
☆ اپنا تعارف کرائیں؟ (انگریزی میں پوچھا گیا)
☆تعارف کے دوران دو جگہوں پر مزید وضاحت طلب کی گئی۔
☆ایم فل کے موضوع سے متعلق پوچھا گیا۔
☆اجتہاد اور بدعت کے درمیان فرق کیا ہے؟
☆بدعت کی تعریف کیا ہے؟
☆اجتہاد کے ذیلی ماخذ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
☆موضوع مقالہ کے نتائج کیا نکلتے ہیں؟
☆اسلام اور سائنس کے موضوع پر سوالات کیے گیے۔
☆چند مسلمان سائنسدانوں کے نام بتائیں؟
☆جابر بن حیان کی کارنامے اور ایجادات بتائیں؟
☆البیرونی کی ایجادات بتائیں؟
☆قطر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
☆صفر کس نے ایجاد کی؟
☆الخوارزمی کا مکمل نام کیا ہے؟
☆اگر قرآن اور سائنسی تھیوری میں مناسبت نہ پائی جائے تو آپ اس کی وضاحت کیسے کریں گے؟
☆کیا اسلام سائنسی علوم کے حصول کی ترغیب دیتا ہے؟
☆کوئی سائنسی تھیوری کو کسی قرآنی آیت سے استدلال کرتے ہوئے اس کی وضاحت کریں؟
☆فرقہ جبریہ ، قدریہ اور معتزلہ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
☆المنزلہ بین المنزلتین کی وضاحت کیجیے؟
☆سپیشل ایجوکیشن کے کالجز کی تعداد کتنی ہے؟
☆بصارت سے محروم بچوں کو پڑھانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
☆بریل زبان کی وضاحت مثالوں سے بیان کریں؟
☆بصارت سے محروم طلباء کے لیے کون سے سوفٹ وئیرز کا استعمال کیا جاتا ہے؟
☆سماعت سے محروم بچوں کے لیے کون سے آلات استعمال کیے جاتے ہیں؟
☆کون سی ایسی معذوری ہے جس کے سبب بچے کالج کی سطح پر نہیں پہنچ سکتے۔
☆معذور طلباء کی معذوری میں بہتری لانے کے لیے ادارے کیا سہولت مہیا کرتے ہیں؟
طالب دعا: رانا نعمان اکبر

Final merit marks: 136.435
11/10/2024

Final merit marks: 136.435

لیکچرار اسلامیات سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فائنل رزلٹ!منتخب ہونے تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو ❤
10/10/2024

لیکچرار اسلامیات سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فائنل رزلٹ!
منتخب ہونے تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو ❤

Fpsc has announced Four TGT Female (  Bps-16) positions in Education Department.
05/10/2024

Fpsc has announced Four TGT Female ( Bps-16) positions in Education Department.

*`CTI's Jobs 2024-25`* 7354 Seats 50000 Per Month Salary 5 Months Contract Last Date 7 October 16 Years Education 85 mar...
02/10/2024

*`CTI's Jobs 2024-25`*
7354 Seats
50000 Per Month Salary
5 Months Contract
Last Date 7 October
16 Years Education
85 marks degrees/5 higher qualifications/5 positions/ Only 5 interview
FILLING OF VACANT TEACHING POSTS THROUGH HIRING OF COLLEGE TEACHING INTERNS (CTIs)

کامرس کالجز کی دسمبر 2023 میں آنے والی آسامیوں کا ٹیسٹ ختم کر دیا گیا ہے اب یہ آسامیاں فی الوقت ختم ہے . جنہوں نے اس کی ...
24/09/2024

کامرس کالجز کی دسمبر 2023 میں آنے والی آسامیوں کا ٹیسٹ ختم کر دیا گیا ہے اب یہ آسامیاں فی الوقت ختم ہے . جنہوں نے اس کی فیس ادا کی ہے وہ اگر کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرتے ہیں تو صرف اسی سال اپنی فیس کلیم کر سکتے ہیں۔

Teaching Jobs through ( NTS ) Sunday, 29th  September 2024(Join our page for the latest job update)                     ...
18/09/2024

Teaching Jobs through ( NTS )
Sunday, 29th September 2024

(Join our page for the latest job update)




علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں امام و خطيب  (BPS-13) اور مؤذن (BPS-6) کی آسامیاں خالی ہیں، امام و خطيب کے لیے...
13/09/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں امام و خطيب (BPS-13) اور مؤذن (BPS-6) کی آسامیاں خالی ہیں، امام و خطيب کے لیے اوقاف کی کسی مسجد میں امامت و خطابت کا تین سالہ تجربہ ہونا ضروری ہے، عمر کی بالائی حد 33 سال ہے، مؤذن کے لیے تجربے کی ایسی کوئی شرط نہیں ہے، دلچسپی رکھنے والے احباب اشتہار میں دی گئی ہدایات کے مطابق اپلائی کر سکتے ہیں۔

Elementary School Teacher's EST job's male and female in Federal Directorate of Education FDE 91 postsLast date: 19 Sept...
04/09/2024

Elementary School Teacher's EST job's male and female in Federal Directorate of Education FDE 91 posts
Last date: 19 September 2024

Address

Dhok Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic studies with Noman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic studies with Noman:

Shortcuts

Share

Category