Hira Higher Secondary School Dhoda

Hira Higher Secondary School Dhoda Sir Muhammad Basheer on December 1993.

Hira Higher Secondary School Dhoda is a well-known educational institution of Chakwal district, which was founded by the famous educationist and science teacher late Mr.

15/10/2025
الحمداللّٰه‎  الحمداللّٰه‎
15/10/2025

الحمداللّٰه‎ الحمداللّٰه‎

FSc Part-1Board Results
15/10/2025

FSc Part-1
Board Results

Inter Part-1 ResultsPindi Board
15/10/2025

Inter Part-1 Results
Pindi Board

FSc Part 1 Pindi Board Results
15/10/2025

FSc Part 1
Pindi Board Results

04/10/2025

"تعلیم روشنی ہے،
یہ ننھے منے چراغ کل کے مستقبل کو روشن کریں گے۔
محبت اور محنت سے سیکھتے یہ بچے،
قوم کی اصل طاقت اور امید ہیں۔"
Hira Higher Secondary School Dhoda

18/09/2025

الحمد للہ کثیرا!!
اللہ کے فضل و کرم، اساتذہ اور طلبہ کی محنت و کاوشوں کے سبب حرا سائنس کالج ڈھوڈہ بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہے۔ وہ ادارہ جس نے انتہائی کم وقت میں علاقے بھر کے تعلیمی اداروں میں ایک منفرد پہچان بنائی ہے اس کی وجہ انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی اور رہنمائی، اساتذہ کی خلوصِ دل سے کی جانے والی محنت اور طلبہ کی لگن و مسلسل جدوجہد ہے۔
ہمارے بچے تعلیمی ، اخلاقی ، تخلیقی و نظریاتی حوالے سے دن بدن بہتری کے زینے چڑھ رہے ہیں اور ان شاء اللہ یہ سفر جاری و ساری رہے گا کیونکہ محدود وسائل کے باوجود ہمارے حوصلے بلند اور خواب بڑے ہیں۔

تمام طلبہ کو ڈھیروں مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات
اللہ پاک اساتذہ کرام اور طلبہ کی محنت کو قبول فرمائے، محنت و شوق سے بچوں کی تعلیم و تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور طلبہ کو روشن مستقبل سے بہرہ مند فرمائے۔
آمین ثم آمین

16/09/2025
06/09/2025

📚 ٹیچر ہونا آسان نہیں ہوتا...!

دنیا کے سب سے عظیم پیشے کا نام ہے "استاد"
جو خود جلتا ہے، تب جا کر دوسروں کو روشنی دیتا ہے۔
وہ اپنا سکون، اپنی سہولت، حتیٰ کہ اپنی ذات تک قربان کر دیتا ہے — صرف اس لیے کہ ایک نسل سنور جائے، ایک قوم بن جائے۔

*🌟 "ٹیچر ہونا آسان نہیں ہوتا..." 🌟*

پسینے کو سیاہی بنا کر قلم میں بھرنا پڑتا ہے،
تب جا کر بچوں کی قسمت لکھی جاتی ہے۔

ٹھنڈی آگ میں سونا نکھرتا دیکھا ہے کبھی — نہیں نا؟
اس پہلے خود جلنا پڑھتا ہے!

کبھی سلیبس بدلتا ہے، تو کبھی ٹیکنالوجی،
ٹیچر پہلے خود سیکھتا ہے، پھر دوسروں کو سکھاتا ہے۔

جب تک ٹیچر کا جوتا نہیں گھستا،
طالبعلم کا مستقبل نہیں چمکتا۔

بچوں کی عمر سے عمر ملا کر دوڑنا پڑتا ہے،
کیونکہ اگر خود سست ہوئے، تو وہ کیسے تیز بھاگیں گے؟

بچوں کی زندگی کا سوال بھلے جتنا بھی الجھا ہو،
ایک ٹیچر کو ہر ایکویشن سلجھانی پڑتی ہے۔

پرنسپل کی ڈانٹ کو مسکراہٹ میں بدلنا پڑتا ہے،
والدین کے غصے کو پیار بنا کر لٹانا پڑتا ہے۔

ان کی خوشیوں کے بیچ،
اپنے غموں کو چھپانا پڑتا ہے۔

ٹیچر ہونے کا مطلب صرف پڑھانا نہیں،
بلکہ کردار بنانا، سوچ جگانا اور خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنا ہوتا ہے۔

🎓 سلام اُن تمام اساتذہ کو
جو خاموشی سے قوم کے چراغ جلاتے ہیں! 🕯️

Address

Post Office Dhoda Disttrict@teh Chakwal
Dhoda

Telephone

+923325670330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Higher Secondary School Dhoda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira Higher Secondary School Dhoda:

Shortcuts

Share

Category