𝑆𝑎𝑟𝑎𝑚 𝐾𝑜𝑟𝑒𝑎𝑛 𝑙𝑎𝑛𝑔𝑢𝑎𝑔𝑒 𝑎𝑐𝑎𝑑𝑒𝑚𝑦

  • Home
  • Pakistan
  • Dhamthal
  • 𝑆𝑎𝑟𝑎𝑚 𝐾𝑜𝑟𝑒𝑎𝑛 𝑙𝑎𝑛𝑔𝑢𝑎𝑔𝑒 𝑎𝑐𝑎𝑑𝑒𝑚𝑦

𝑆𝑎𝑟𝑎𝑚 𝐾𝑜𝑟𝑒𝑎𝑛 𝑙𝑎𝑛𝑔𝑢𝑎𝑔𝑒 𝑎𝑐𝑎𝑑𝑒𝑚𝑦 𝐷𝑎𝑚𝑡𝒉𝑎𝑙

13/03/2025
الحمدللہ 2024 کے شاندار رزلٹ کے بعد 2025 کے لئے ساؤتھ کوریا 🇰🇷 جانے والے خواہشمند سٹوڈنٹس کے لئے کورین زبان کی کلاسز سٹا...
10/03/2025

الحمدللہ 2024 کے شاندار رزلٹ کے بعد 2025 کے لئے ساؤتھ کوریا 🇰🇷 جانے والے خواہشمند سٹوڈنٹس کے لئے کورین زبان کی کلاسز سٹارٹ ہو چکی ہیں
صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل
03269668128 رابطہ نمبر۔ محمد زبیر
سلمان علی 03458324960

جنوبی کوریا میں ملازمت کے لئے درخواستوں کا آغاز ہو چکا۔۔درخواست دینے کی تاریخ 14 تا 28 مارچ ہےخواہش مند حضرات 14 مارچ سے...
10/03/2025

جنوبی کوریا میں ملازمت کے لئے درخواستوں کا آغاز ہو چکا۔۔
درخواست دینے کی تاریخ 14 تا 28 مارچ ہے
خواہش مند حضرات 14 مارچ سے درخواست دے سکتے ہیں۔۔
عمر کی حد 18 تا 39 سال
تعلیم مڈل ہو تو بہتر

اپلائ کرنے کیلئے تشریف لائیں
صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل

New Classes heve started..
Contact: 03269668128
03458324960

08/01/2025

صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل
داخلے جاری ہے
نیو سلیبس کے مطابق تیاری کروائی جا رہی ہے
آنلائن کلاسسز کی سہولت موجود ہے

28/12/2024

اسلام و علیکم جو لوگ کوریا جانے کے خواہشمند ہیں تو ابھی سے پاسپورٹ تیار رکھیں اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو جلدی سے پاسپورٹ کیلئے اپلائ کرے.
کوریا ویزا کے بارے میں معلومات....
ہر سال جنوری کے آخر میں کوریا پاکستان کو Work ویزے فراہم کرتا ہے. جو آپ کورین زبان سیکھ کر حاصل کرسکتے ہیں. یہ ویزہ بلکل مفت ہوتا ہے. اس ویزہ کو حاصل کرنے کیلئے آپ کو کسی ایجنٹ کے جانے کے پاس کوئی ضرورت نہیں بلکہ خود آنلائن اپلائ کرکے نام شارٹ لسٹ ہونے کے بعد آپ ٹیسٹ کیلئے اہل ہونگے۔
شرائط..
1.آپ کی عمر 18 سے 39 سال کے درمیان ہونی چاہیے.
2. آپ کا کو بھی کریمنل ریکارڈ نہ ہو.
3. کوئی بڑی بیماری نہ ہو جو آپ کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے. جیسا کہ ہیپاٹائٹس، کلر بلاینڈ، ہاتھ کی انگلیاں کا کٹا ہونا وغیرہ.
4. تعلیم کی کوئی شرط نہیں. بس تھوڑا بہت لکھ پڑھ سکتے ہو. ہاں اگر زیادہ تعلیم ہو تو اچھا ہے.
مزید معلومات کے لیے ( *صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل)* سے رابطہ کریں 03269668128
03458324960

*پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صِرف کِھلتے ہیں*🍂
16/12/2024

*پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صِرف کِھلتے ہیں*
🍂

ورکر کا انتخاب سکل ٹیسٹ کی کارکردگی اور انٹرویو کی ویڈیو کی بنیاد پر ہوتاہے۔
15/12/2024

ورکر کا انتخاب سکل ٹیسٹ کی کارکردگی اور انٹرویو کی ویڈیو کی بنیاد پر ہوتاہے۔

Topik 1 or topik 2 ka Dakhla bejhny k leay or topik 1 k sylabs ke tyari krni k leay tshreef lainصارم کورین لینگویج اکیڈم...
14/12/2024

Topik 1 or topik 2 ka Dakhla bejhny k leay or topik 1 k sylabs ke tyari krni k leay tshreef lain

صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل

خوشخبری* اب نہ صرف کورین لینگویج  بلکہ کورین لینگویج کے ساتھ ساتھ انگلش لینگویج بھی سیکھیں وہ بھی 1 ہی پلیٹ فارم پہ  *صا...
11/12/2024

خوشخبری*
اب نہ صرف کورین لینگویج بلکہ کورین لینگویج کے ساتھ ساتھ انگلش لینگویج بھی سیکھیں وہ بھی 1 ہی پلیٹ فارم پہ
*صارم کورین لینگویج اکیڈمی دہمتھل

Address

Dhamthal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑆𝑎𝑟𝑎𝑚 𝐾𝑜𝑟𝑒𝑎𝑛 𝑙𝑎𝑛𝑔𝑢𝑎𝑔𝑒 𝑎𝑐𝑎𝑑𝑒𝑚𝑦 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category