Al-Suffa Residential Model School Dera Allah Yar

Al-Suffa Residential Model School Dera Allah Yar علم کو بطور ہتھیار کیسے استعمال کرنا ہے یہ زمہ داری وال?

19/08/2024
19/08/2024
19/08/2024
19/08/2024
Balochistan Residential colleges & Cadet Colleges admissions preparations for class 6th. Weekly TestConceptual and smart...
30/04/2023

Balochistan Residential colleges & Cadet Colleges admissions preparations for class 6th.
Weekly Test
Conceptual and smart preparations
100 % result

الحمد للہ عزوجل2022 کی طرح 2023 میں بھی پانچ بچے کیڈٹ کالجز میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس کامیابی میں طلباء ،طل...
27/04/2023

الحمد للہ عزوجل
2022 کی طرح 2023 میں بھی پانچ بچے کیڈٹ کالجز میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس کامیابی میں طلباء ،طلباء کے والدین ،اساتذہ کی محنت شامل ہے اور یہ تمام مبارکباد کے مستحق ہیں۔
کیڈٹ کالجز اور بلوچستان ریزیڈنشل کالجز کی تیاری کے لیے داخلے جاری ہیں۔

تقریب تقسیم انعامات۔الصفہ ریزیڈنشل ماڈل سکول ڈیرہ اللہ یار میں سالانہ امتحان میں اول،دوئم اور سوئم پوزیشن لینے والے طلبا...
24/03/2023

تقریب تقسیم انعامات۔
الصفہ ریزیڈنشل ماڈل سکول ڈیرہ اللہ یار میں سالانہ امتحان میں اول،دوئم اور سوئم پوزیشن لینے والے طلبا اور طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
پوزیشن ہولڈر طلبا اور طالبات ان کے والدین اور اساتذہ کو ادارہ مبارکباد پیش کرتا ہے۔
محنتی طلبا،طالبات اور اساتذہ ادارے کی شان ہیں ۔
آپ سب ادارے کی سر کے تاج ہیں

الحمد للہ عزوجل۔محمد برہان الدین ولد فتح دین (ضلع جعفرآباد) کیڈٹ کالج کوہلو میں ساتویں جماعت کے داخلے کے لیے منتخب ہو گئ...
23/03/2023

الحمد للہ عزوجل۔
محمد برہان الدین ولد فتح دین (ضلع جعفرآباد) کیڈٹ کالج کوہلو میں ساتویں جماعت کے داخلے کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا کرتے ہیں۔
پری کیڈٹ کلاس میں داخلے جاری ہیں

الحمد للہ عزوجل۔فرحان علی ولد نصراللہ(ضلع صحبت پور) کیڈٹ کالج جعفر آباد میں ساتویں جماعت داخلے کے لیے منتخب ہوگئے ہیں۔ہم...
21/03/2023

الحمد للہ عزوجل۔
فرحان علی ولد نصراللہ(ضلع صحبت پور) کیڈٹ کالج جعفر آباد میں ساتویں جماعت داخلے کے لیے منتخب ہوگئے ہیں۔
ہم فرحان علی کے والدین اور اساتذہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پری کیڈٹ کلاس میں داخلے جاری ہیں۔

الحمد للہ عزوجل۔محمد سلطان ولد عبدالعزیز( ضلع نصیرآباد) کیڈٹ کالج جعفرآباد میں ساتویں جماعت داخلے کے لیے منتخب ہوگئے ہیں...
20/03/2023

الحمد للہ عزوجل۔
محمد سلطان ولد عبدالعزیز( ضلع نصیرآباد) کیڈٹ کالج جعفرآباد میں ساتویں جماعت داخلے کے لیے منتخب ہوگئے ہیں۔
محمد سلطان کے والدین اور اساتذہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک تمام طالب علموں کو ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین۔
پری کیڈٹ کلاس میں داخلے جاری ہیں۔

الحمد للہ عزوجل،عبدالحئی ولد عبدالرؤف (ضلع نصیر آباد) کیڈٹ کالج کوہلو میں ساتویں جماعت کے داخلے کے لئے منتخب ہوگئے ہیں۔ع...
20/03/2023

الحمد للہ عزوجل،
عبدالحئی ولد عبدالرؤف (ضلع نصیر آباد) کیڈٹ کالج کوہلو میں ساتویں جماعت کے داخلے کے لئے منتخب ہوگئے ہیں۔
عبدالحئی کے والدین اور اساتذہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
نئے سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔

Address

Shaheed Murad Colony
Dera
08289

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03313181137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Suffa Residential Model School Dera Allah Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Suffa Residential Model School Dera Allah Yar:

Shortcuts

Share

Category