30/01/2017
Proud of kanz college d I khan
General secartery Noshad Ahmad and Sports Secartery Alamgir Khan of mushtarka qabail organization
ٹرائبل اسٹوﮈنٹس آرگنائزیشن کا اجلاس, نئ کابینہ تشکیل
ﮈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ : عبدالجبار + ویب ﮈیسک ) ٹرائبل اسٹوﮈنٹس آرگنائزیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل باﮈی نے نئ کابینہ تشکیل دی تفصیلات کے مطابق اتور کے روز اجلاس میں اتفاق راۓ سے رحمت اللہ رحمان بیٹنی صدر, جنرل سیکرٹری نوشاد خان, نائب صدر اشفاق جبکہ سیکرٹری پریس مجاھد بیٹنی منتخب ہوۓ. اجلاس میں جنرل باﮈی کے دیگر شرکا نے بھی حصہ لیا_ اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق راۓ سے فیصلہ ہوا جس میں فوری طوری پر سکارلرشپ اور لیپ ٹاپ کی عدم فراہمی پر بات چیت ہوئ. شرکاء نے برھمی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعظم لیب ٹاپ سکیم سے فاٹا کے طلباء فیض یاب نہیں ہوۓ. اس موقع پر ﮈیرہ ﮈویژن کے طلباء بھی موجود تھے اور مشترکہ احتجاج کا لائحیہ عمل طے پایا گیا
05/02/2014