The DAWN School System, D.I.Khan

The DAWN School System, D.I.Khan

Share

This page is about for best education, best thoughts, and extraordinary policies. Thanks

if you have any suggestion about standardized education then share your views reviews with us.

30/04/2026



The DAWN School System, D.I.Khan

30/04/2026

*تعارف قرآن سرگرمی*

The DAWN School System, D.I.Khan

30/04/2026


The DAWN School System, D.I.Khan

19/04/2026

🌟 اپنے بچے کا روشن مستقبل آج ہی محفوظ بنائیں! 🌟

✨The DAWN school system DIKHAN ✨

📢 داخلے جاری ہیں

👶9th پلے گروپ ٹو
📚 جدید تعلیمی سرگرمیاں + پریکٹیکل ورک
🧠 تخلیقی اور تحقیقی اندازِ تعلیم

🤖 جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جدید تعلیم
✔️ Artificial Intelligence (AI)
✔️ STEM & Robotics
✔️ Project Based Learning (PBL)
✔️ Concept Based Inquiry (CBI)
✔️ Integrated Islamic Education (IIE)

🌈 ہم بچوں کی چھپی صلاحیت کو نکھارتے ہیں،
تاکہ وہ پراعتماد اور کامیاب مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔

👉 آج ہی وزٹ کریں یا رابطہ کریں
🏫 The DAWN School System, D.I.Khan
📲 0301-8528550
📌 Call Now | 📌 Message Us | 📌 Enroll Today

08/04/2026

کلاس 5th سے 8th تک
✨ خصوصی آفر کیساتھ داخلے جاری ہیں
ان کلاسز کے بچوں کے لیے
📚 داخلہ بالکل فری
📖 کتابیں بھی بالکل مفت فراہم کی جائیں گی
🎯 محدود نشستیں، پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر

04/04/2026

🌟 اپنے بچے کا روشن مستقبل آج ہی محفوظ بنائیں! 🌟

✨The DAWN school system DIKHAN ✨

📢 داخلے جاری ہیں

👶9th پلے گروپ ٹو
📚 جدید تعلیمی سرگرمیاں + پریکٹیکل ورک
🧠 تخلیقی اور تحقیقی اندازِ تعلیم

🤖 جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جدید تعلیم
✔️ Artificial Intelligence (AI)
✔️ STEM & Robotics
✔️ Project Based Learning (PBL)
✔️ Concept Based Inquiry (CBI)
✔️ Integrated Islamic Education (IIE)

🌈 ہم بچوں کی چھپی صلاحیت کو نکھارتے ہیں،
تاکہ وہ پراعتماد اور کامیاب مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔

👉 آج ہی وزٹ کریں یا رابطہ کریں
🏫 The DAWN School System, D.I.Khan
📲 0343-9366430 0301-8528550
📌 Call Now | 📌 Message Us | 📌 Enroll Today

Photos from The DAWN School System, D.I.Khan's post 28/03/2026

محترم والدینِ کرام!
*السلام علیکم*
الحمدللہ آج ہمارے ادارے میں سالانہ نتائج کے اعلان کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء اور طالبات نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو ان کی محنت، لگن اور کامیابی کے اعتراف میں انعامات سے نوازا گیا۔
یہ کامیابیاں یقیناً طلبہ کی محنت کے ساتھ ساتھ آپ کی رہنمائی، تعاون اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہیں۔ ہم آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اس خوبصورت تقریب کی چند جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
شکریہ
سکول انتظامیہ
*The DAWN school system*

18/02/2026

دی ڈان اسکول سسٹم ڈیرہ اسماعیل خان
محترم والدین!
آپ سب کو ماہِ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے، آمین۔
رمضان شریف کے بابرکت مہینے کے پیشِ نظر اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
کل سے اسکول کے نئے اوقات یہ ہوں گے:
صبح 08:00 بجے تا دوپہر 12:20 بجے تک

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Umar Town, Arra Road
Dera Ismail Khan
29050