30/04/2026
محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل یکم مئی کے موقع پر، جو کہ محنت کشوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اسکول بند رہے گا۔
ان شاء اللہ اسکول معمول کے مطابق اگلے دن دوبارہ کھلے گا۔
شکریہ.....🌸
انتظامیہ IPS-5 Jandola