12/02/2026
Understanding of Holy Quran workshops will be on Saturday 14th February 2026, 10 am to 03 Pm at Quaid e Azam campus (old city campus) Gomal University Dera Ismail Khan.
This is the official page of Department of Islamic Studies & Arabic, Gomal University, Dera
12/02/2026
Understanding of Holy Quran workshops will be on Saturday 14th February 2026, 10 am to 03 Pm at Quaid e Azam campus (old city campus) Gomal University Dera Ismail Khan.
13/08/2025
Revised schedule for Admissions Fall 2025 at Gomal University
08/08/2025
Admissions Fall 2025 at Gomal University Dera Ismail Khan
17/07/2025
Admission for Fall 2025 at Gomal University.
23/05/2025
شعبہ علوم اسلامیہ وعربی گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ایچ ڈی کے مقالہ کی دفاعی تقریب ۔۔۔۔
22 مئی 2025ء بروز منگل بوقت دس بجے دن ویڈیو کانفرس ہال، مین کیمپس گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان، میں پی ایچ ڈی کے لیے دفاع مقالہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ علوم اسلامیہ وعربی کے سکالر حافظ عبدالرحمان نے اپنے مقالہ کا کامیاب دفاع کیا۔انہوں نے " پہلی اور دوسری صدی ہجری میں افراد اہل بیت سے اخذ و استفادہ کی روایت ۔ایک تحقیقی مطالعہ" کے عنوان سے صدر شعبہ علوم اسلامیہ وعربی ڈاکٹر حافظ عبدالمجید کی نگرانی میں اپنا مقالہ مرتب کیا ۔ اس تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس، ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اوریئنٹل لرننگ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ، بطور ممتحن شریک ہوئے ۔انہوں نے مقالہ کے حوالہ سے سوالات کیے ۔ مقالہ کے عنوان اور سکالر کے کام کو سراہا۔ اس تقریب میں شعبہ کے اساتذہ،طلبہ وطالبات ، سکالرز اور دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
17/08/2024
12/08/2024
Admission announced in Gomal University, Dera Ismail Khan
04/11/2023
حکومت پاکستان کی سیکرٹریٹ کیبنٹ ڈویژن کیطرف سے 9 نومبر، 2023 علامہ اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |