20/03/2021
https://youtu.be/ri7tFpqKl4U
like AND Subscribe.
The Rising of the Moon summary in Urdu/Hindi | Summary, Important topics, complete guide.
The Rising of the moon. Complete summary, important topics, complete explanation. Helpful for literature students. MA English BS students guide. Helpfu...
18/03/2021
General knowledge mcqs for all kind of test preparations | most repeated solved mcqs.
General knowledge portion. General knowledge mcqs forball kinds of test preparations. Most repeated solved mcqs from past papers. The video includes most imp...
18/11/2020
*بڑی خبر...تازہ خبر...
تمام پرائمری سکولز 24 نومبر سے 31 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند. ...
مڈل سکولز 2 دسمبر سے بند ہونگے..
یائی سکولز 15 دسمبر سے بند ہونگے
میٹرک انٹر امتحان جون 2021 میں ہونگے.....
تمام وزرائے تعلیم 23 نومبر کو وزیراعظم پاکستان کی تجاویز کے مطابق سکولز بند کرنے کا اعلان کرنے کے پابند ہونگے.....تمام صوبے 23 نومبر کو تجاویز پر رائے دینگے...
وزرائے تعلیم کا اساتذہ کو سکولز میں بلانے پر پابند کرنے کی تجویز.اساتذہ کو چھٹیاں نہیں ہونگی...تمام اساتذہ سکولز میں آئیں گے.....
وزرات تعلیم کی تعلیمی سیشن کا دورانیہ 31 مئی تک بڑھانے کی تجویز...)
اسلام آباد:وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پر تعلیمی اداروں کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجوادیں،ذرائع
اسلام آباد:تعلیمی اداروں کو 24نومبر سے 31جنوری تک بند کر دیا جائے۔پہلی تجویز
اسلام آباد:24نومبر سے پرائمری سکولز بند کر دئیے جائیں،دوسری تجویز
اسلام آباد:2دسمبر سے مڈل سکولز بند کر دئیے جائیں ،تجویز
اسلام آباد:15دسمبر سے ہائرسیکنڈری سکولز کے بچوں کو اداروں میں آنے سے روک دیا جائے،تجویز
اسلام آباد:اساتذہ کو کورونا کے رحم وکرم پر چھوڑنے کی تیاریاں،حکام اساتذہ کو تعلیمی اداروں میں بلانے پر بضد،ذرائع
اسلام آباد:اساتذہ کو اداروں میں بلایا جائے،آن لائن ایجوکیشن کے لیے تیاری کی جائے،تجویز
اسلام آباد:مقامی طورپر انتظامات کئے جائیں،ٹیلی سکول،ٹیلی ریڈیو سمیت آن لائن ایجوکیشن سسٹم کو لاگو کیا جائے،تجویز
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 23نومبر کو ہوگی،صوبے اپنی تجاویز لائیں گے،ذرائع
اسلام آباد:تعلیمی سیشن کو 31مئی تک بڑھانے کی تجویز،میڑک ،انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021میں لیے جائیں گے،تجویز*
21/10/2020
GOmal University buses new schedule
19/10/2020
English dept, changed exam system.
2 tests to be conducted instead of mid term. So be ready seniors and juniors.