JCA - Junaid Coaching Academy

JCA - Junaid Coaching Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JCA - Junaid Coaching Academy, Education, Dera Ismail Khan.

JCA - Junaid Coaching Academy DIK
Our vision at JCA is to become a leading coaching academy, renowned for its academic excellence, innovative approach, and commitment to student success.
💫Our Aim is to Mould the Society💫
📱 0345-901-8227
03046397752 �JCA - Junaid Coaching Academy �
�Dera Ismail Khan �
�Our Aim is to Mould the Society�

�Following Classes we Offer:
�8th, 9th, 10th
�FSc, ICS, FA
�B

Sc, BA
�English Language Course
�Cadet Coaching Classes
�Computer Courses (DIT, IT)


اسلام علیکم محترم والدینبروز ہفتہ  JCA میں بچوں کی کریئیٹیوٹی کا بھرپور دن ہوتا ہے۔پریزنٹیشن سکلزایگزام، vivaاور پریکٹیک...
22/08/2026

اسلام علیکم محترم والدین

بروز ہفتہ JCA میں بچوں کی کریئیٹیوٹی کا بھرپور دن ہوتا ہے۔

پریزنٹیشن سکلز
ایگزام، viva
اور پریکٹیکل سرگرمیاں
تاکہ بچہ کی سگلز کو بہترین طریقہ سے بہتر کیا جا سکے۔

اپنے بچوں کی پرفارمنس چیک کرنے کے لیے ضرور اکیڈمی تشریف لائیں۔ اگر کسی وجہ سے آپ کے بچے کی پریزنٹیشن نہیں ہو پائی یا نتائج آپ تک نہیں پہنچے۔ تو براہِ کرم کسی بھی وقت اکیڈمی آ کر خود نتائج معلوم کر لیں۔
یہ روٹین ہر ہفتے ہوتی ہے۔ اس لیے پورے مہینے کے نتائج ہمارے پاس محفوظ ہوتے ہیں۔
اپنے بچوں کی بہترین رہنمائی کیلئے والدین کی دلچسپی بہت ضروری ہے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بچے کو کسی بھی ادارے میں داخل کر لینے کے بعد آپ کی رسپانسبیلٹی ختم ہو جاتی ہے۔ تو آپ یقیناً بہت بڑی غلطی کر رہئے ہیں۔

17/08/2026

CEO JCA
عمران محمد خاکوانی
Message
Part 3

17/08/2026

CEO JCA - Junaid Coaching Academy
عمران محمد خاکوانی

Part 3

Give Your Child the Best Start Admissions Open at JCA. جہاں ہر بچہ خاص ہے اور اس کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔ وہ ہے JC...
16/08/2026

Give Your Child the Best Start
Admissions Open at JCA.
جہاں ہر بچہ خاص ہے اور اس کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔ وہ ہے JCA
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کو بہترین تعلیم کے ساتھ بہترین ماحول ملے تو آج ہی جے سی اے تشریف لائیں۔


14/08/2026

مبین عالم کلاس دہم
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک پاکستانیوں 🇵🇰چودہ اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ آج ہم تمام طلباء اور تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیو...
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک پاکستانیوں 🇵🇰

چودہ اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ آج ہم تمام طلباء اور تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج ہم سب مل کر یہ عہد کرتے ہیں کہ:
ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کے لیے اپنی پوری توانائی، محنت اور خلوص سے کام کریں گے۔ ہم اسے بہتر سے بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ہم اس آزادی کی نسبت سے یہ بھی عہد کرتے ہیں کہ اپنے گھروں، اسکولوں، محلّوں اور علاقوں میں پودے لگائیں گے اور ان کی حفاظت کریں گے۔ تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، صاف اور خوبصورت پاکستان چھوڑ سکیں۔
اور سب سے اہم عہد یہ ہے کہ ہم اچھی تعلیم حاصل کریں گے، علم کی روشنی پھیلائیں گے اور ان شاء اللہ اپنے ملک اور قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک سرزمین شاد باد

It is to inform all the staff members, students, and parents that JCA will remain closed W.e.f14 August to 16 August on ...
14/08/2026

It is to inform all the staff members, students, and parents that JCA will remain closed W.e.f
14 August to 16 August on the observance of Pakistan's Independence Day.
We extend our warmest wishes to all our students for a joyous celebration.
The Saturday Exam and other activities have been rescheduled.
This issues with the approval of Director JCA.

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923046397752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JCA - Junaid Coaching Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category