Gomal peramedics dik

Gomal peramedics dik

Share

gomal institute of medical sciences is going to louch BSN soon INSHALLAH

11/06/2025
08/01/2025

Session 25-26 Admissions Free open for two year paramedical diploma courses offering Health ,Anesthesia ,Radiology , Pathology, Surgical , Dental, Cat-B(PharmacyTechnician) .Diploma course includes four semester ,Weekly Lab practicals,Monthly Assesment Test ,15 days Civil defence course, Basic First Aid Course,6 Months Hospital Training.

08/12/2024

Session 25-26 Admissions open for two year paramedical diploma courses offering Health ,Anesthesia ,Radiology , Pathology, Surgical , Dental, Cat-B(PharmacyTechnician) .Diploma course includes four semester ,Weekly Lab practicals,Monthly Assesment Test ,15 days Civil defence course, Basic First Aid Course,6 Months Hospital Training.

04/12/2024

Welcome back Mr.Tanveer Saggu our honourable Friend

30/08/2024

*خوشخبری خوشخبری*
کل صبح 9 بجے بروز ہفتہ مورخہ 31 اگست 2024 *گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز دریاخان* سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے ۔
میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیئے پیرامیڈیکل کورسز کی فری تعلیم حاصل کرنے کا شاندار موقع ۔
ٹیسٹ میں شمولیت کے لئے کل گومل انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ میڈیکل سائنسز دریاخان اندرون عمران ہسپتال (المعروف ڈاکٹر سفیر ہسپتال) میں ایک پاسپورٹ سائز فوٹو گراف ،میٹرک کے رزلٹ کارڈ کی رنگین فوٹوکاپی،سٹوڈنٹ کا فارم بے یا قومی شناختی کارڈ کی رنگین کاپی، اور والد کے قومی شناختی کارڈ کی رنگین فوٹوکاپی کے ساتھ حاضر ہوں

*ٹیسٹ صبح 9 بجے شروع ہوگا*

# *GIMS Darya khan*
# *Scholarships*
# *Good News*
# *Coming*
# *Test*

06/08/2024

گومل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز آپکے شہر میں پہلی دفعہ میڈیکل کی تعلیم کے لئے سکالر شپ پروگرام شروع کر رہا ہے.
کمیونٹی مڈوائفری، فارمیسی ٹیکنیشن اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے دو سالہ پروگرام کے لیے تعلیم سپورٹ سکالر شپ کا اعلان کیا ہے
سکالر شپ کے لئے ٹیسٹ کی تاریخ 28اگست کو بمقام گومل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نزد لغاری گیڈ بنگش پلازہ منعقد کیا جائے گا..
تو پھر دیر کس بات کی.. اپنے دوستوں کو رشتہ داروں کو انفارم کریں اس پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شئیر کریں.
گومل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈیرہ اسمٰعیل خان
03459828812
[06/08, 14:31] Arsalan malik: خوشخبری. سکالر شپ کا اعلان کر دیا گیا...
گومل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے اپنے مضبوط تعلیمی ڈھانچے کی بنیاد پر طباوطالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے، کمیونٹی مڈوائفری، فارمیسی ٹیکنیشن اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے دو سالہ پروگرام کے لیے تعلیم سپورٹ سکالر شپ کا اعلان کیا ہے.
.
🔹. میڑک (سائنس) میٹرک کے رزلٹ کا انتظار کرنے والے طلباء طالبات اپلائی کرسکتے ہیں.)

🔹. ٹیسٹ میڑک کے نصاب میں سے ہوگا
🔹BIO+(Computer)+Physics +chemistry+ English+General knowledge Total Marks 100
ٹیسٹ تاریخ؛ 28 اگست 2024
ٹیسٹ سنٹر :" گومل انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز
ایڈریس:: لغاری گیٹ نزد بنگش پلازہ ٹانک اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان
اپلائے کے لیے سنٹر وزٹ کریں.
یا اس نمبر پر رابط کریں
03459828812

Gomal peramedics dik gomal institute of medical sciences is going to louch BSN soon INSHALLAH

09/07/2024

گومل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GWIMS) ایک باوقار ادارہ ہے جو میڈیکل سائنسز کے شعبے میں معیاری تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ تعلیمی فضیلت اور کمیونٹی سروس پر مضبوط توجہ کے ساتھ۔ GWIMS کا مقصد صحت کی دیکھ بھال کے قابل پیشہ ور افراد پیدا کرنا ہے جو افراد اور کمیونٹیز کی زندگیوں میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ پروگراموں کی ایک رینج پیش کرتا ہے جس میں فارمیسی ٹیکنیشن، پیرا میڈیکل ٹیکنالوجیز، ایل ایچ وی، سی ایم ڈبلیو شامل ہیں۔

WhatsApp.Contact
: 03459828812, 03339961933
Location: St gulshan housing scheme ,near bangash plaza ,opp laghari gate, d.i.khan.

courses








Gomal peramedics dik gomal institute of medical sciences is going to louch BSN soon INSHALLAH

01/07/2024

گومل ویلفیئر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GWIMS) ایک باوقار ادارہ ہے جو میڈیکل سائنسز کے شعبے میں معیاری تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ تعلیمی فضیلت اور کمیونٹی سروس پر مضبوط توجہ کے ساتھ۔ GWIMS کا مقصد صحت کی دیکھ بھال کے قابل پیشہ ور افراد پیدا کرنا ہے جو افراد اور کمیونٹیز کی زندگیوں میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ مختلف پروگرمز کا ایک وسیع دائرہ رکھتا ہے جس میں فارمیسی ٹیکنیشن، پیرا میڈیکل ٹیکنالوجیز، ایل ایچ وی، سی ایم ڈبلیو شامل ہیں۔

Contact us: 03459828812, 03339961933
Location: St gulshan housing scheme ,near bangash plaza ,opp laghari gate, d.i.khan

30/03/2024

📣 ✮ 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐅𝐞𝐞 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐬𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟎𝟐𝟓

🎓 𝗗𝗶𝗽𝗹𝗼𝗺𝗮 𝗶𝗻 𝗣𝗮𝗿𝗮𝗺𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗧𝗲𝗰𝗵𝗻𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝗲𝘀

Join us to explore a world of opportunities in the field of healthcare with our comprehensive Diploma program. Specialize in:
🏥 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵
💊𝗣𝗵𝗮𝗿𝗺𝗮𝗰𝘆
🔬𝗣𝗮𝘁𝗵𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆
🌡 𝗦𝘂𝗿𝗴𝗶𝗰𝗮𝗹
💉 𝗔𝗻𝗲𝘀𝘁𝗵𝗲𝘀𝗶𝗮
🦷 𝗗𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹
📷 𝗥𝗮𝗱𝗶𝗼𝗹𝗼𝗴𝘆

➥Start your journey towards a rewarding career in healthcare today! Don't miss this chance to make a difference. ᴀᴘᴘʟʏ ɴᴏᴡ! ✨
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬: 0966-718809
𝐏𝐡𝐨𝐧𝐞: 0333-9961933
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 0345-9828812
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: [email protected]
𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: www.gwims.edu.pk
𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: Street Gulshan housing scheme, Near bangish Plaza, Opp Lagahri Gate, D.I.khan


www.gwims.edu.pk

28/03/2024

* #خوشخبری*
میٹرک طلباء کیلئے گومل ویلفیئر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈی آئی خان میں بڑا موقع

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street Thaheem Abad Near Al Ghazi Plaza Karachi Bus Stand Bannu Adda Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
092

Opening Hours

09:00 - 17:00