24/07/2024
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والا ھیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔ کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے آخری نبی ہیں۔ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حق، سچ اور جنتی ہیں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔