08/08/2026
🎓✨ میٹرک رزلٹ — محنت کی جیت، پاک پرل کا فخر! ✨🎓
آج ہمارے طلبہ کی شاندار کارکردگی نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 🏆📚
یہ بہترین نتائج طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا حسین ثمر ہیں۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں