18/09/2024
Surprise visit ASDEO Rahmat ullah Sahb at gps Wandha Dhawa.
This page is about Government Primary School Wandha Dhawa, Dera Ismail Khan.
18/09/2024
Surprise visit ASDEO Rahmat ullah Sahb at gps Wandha Dhawa.
14/09/2024
14/09/2024
🌿 **Plantation Drive - A Step Towards Our Green Future** 🌿
We are excited to announce that we are launching a plantation drive at our school Govt Primary school Wandha Dhawa DIKhan. ! The goal of this campaign is to improve our environment, protect nature, and turn our dream of lush greenery into reality.
Your participation and support are crucial for the success of this initiative. Let's come together to plant trees and beautify our environment. With your help, we can bring more green into our lives!
Join us in making a positive impact on the environment and be part of this beautiful effort.
🌳 **Thank you!**
*`اساتذہ کی نذر`* 💐💐💐
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
ان ہی سے ہیں افراد ضیا بار ہمارے
جینے کا سلیقہ بھی ہمیں ان سے ملا ہے
احساسِ عمل فکر بھی ان ہی کی عطا ہے
ان ہی کی ہے تعلیم جو عرفانِ خدا ہے
ان ہی سے معطر ہوئے افکار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
تاریک ہوں راہیں تو یہی راہ سجھائیں
اسرارِ دو عالم سے یہ پردوں کو اٹھائیں
سوئی ہوئی قوموں میں یہ ہمت کو جگائیں
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اک نور کا مینار لبِ ساحل دریا
اک مشعلِ بیدار سرِ وادیٔ صحرا
ہے ظلمتِ آفاق میں بس ایک ستارہ
ہیں دستِ نگر ان کے ہی شہکار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
🍁GPS Wandha Dhawa▒▓█
04/09/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول وانڈھا ڈھاوا میں تعلیمی سلسلہ باقاعدگی سے شروع ہو چکا ہے ۔معزز والدین بچوں کو یونیفارم کے ساتھ بروقت سکول بھیج دیا کریں۔
سکول ٹائم 7:30 تا 12:35
*تمام سکولز سربراہان کی خدمت میں گزارش ہے کہ بچوں کو داخل کراتے اور ان کی تاریخ پیدائش لکھتے وقت اس بچے/بچی کے دوسرے بہن یا بھائی (جو دوسرے سکول میں داخل ہو چکے ہوں)کے عمر/ تاریخ پیدائش کے بارے میں پوچھ گچھ کر لیں۔اس کے بعد ان کے تاریخ پیدائش لکھنے میں مناسب وقفے کم از کم 9 مہینے کے فرق کو مدنظر رکھتے ہوئے تاریخ پیدائش لکھیں۔*
*اس سلسلے میں طلباء کے والدین/ سرپرست سے اس کے بارے میں پوچھ گچھ اور خوب تحقیق کریں اگر بچے کے ساتھ کوئی بھی سربراہ موجود نہ ہو تو ان کے والدین/ سرپرست سے موبائل فون کے ذریعے رابطہ کریں۔کیونکہ اس غلطی کی وجہ سے بہت سارے بچے مشکلات کے شکار یو چکے ہیں۔ شناختی کارڈ بنوانے کے لئے جب طلباء/طالبات چلے جاتے ہیں تو unnatural Age (غیر فطری عمر یعنی 7مہینے سے کم فرق ) کی وجہ سے ان انکے لئے مسئلہ نہ ہو*۔ *خاص طور پر نئے داخل ہونے والے طلباء/طالبات کے تاریخ پیدائش لکھنے میں خوب تحقیق اور درست معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں.
03/04/2024
گورنمنٹ پراٸمری سکول وانڈہ ڈھاوا میں داخلہ مہم یکم اپریل 2024سے شروع ہو چکی ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیےجلد از جلد بچوں کو سکول میں داخل کرواٸیں۔
Govt Primary school Wandha Dhawa DIKhan.
30/03/2024
As we gather here today to celebrate our achievements, let us remember that success is not just measured by the grades on a piece of paper. It is the culmination of hard work, dedication, and the relentless pursuit of our goals. Congratulations to each and every one of you for your accomplishments. May this be just the beginning of a journey filled with even greater triumphs.
Govt Primary school Wandha Dhawa DIKhan.
30/03/2024
"Success is not just about winning awards, but the journey of perseverance and passion that leads us here. Congratulations to all achievers!"
Prize Distribution ceremony at the occasion of Annual result day in Govt Primary school Wandha Dhawa DIKhan.
30/03/2024
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |