26/06/2026
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.رب سوہنڑاں سب دے والدین نو لمبی عمر عطا کرے اور صحت تے تندرستی دیوے تے ۔جنہاں دے اس دنیا تو چلے گئے نے اوناں نو جنت وچ اعلی مقام عطا کرےآمین
25/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
راغوخلیل۔ کڑی خیسور پکہ
محمد شکیل ولد غلام شبیر موچی راغوخلیل رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
درد اور تکلیف کے باعث ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈاکٹر فیض الرحمان کے پاس گھر والے لے کر جا رہے تھے تاہم محمد شکیل راستے میں دم توڑ گئے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔
اللہ پاک مرحوم کی محرم الحرام کے صدقے کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماِئے۔
نماز جنازہ رات 10:00 بجے ادا کیا جائے گا
25/06/2026
سادگی بھری زندگی | دیہات کا خوبصورت نظارہ
25/06/2026
بیٹھک پر بوھڑ کی چھاؤں میں بیٹھا بزرگ اس بات کی علامت کو ظاہر کر رہا ہےکہ ابھی سادگی اور ثقافت زندہ ہے
21/06/2026
,پہاڑ کے دامن میں کھجوروں سے گری ایسی پر سکون جگہ آپ کو شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے۔
کھجوروں کو نیچے بہتے چشمے کا یہ منظر جیسے خوابوں کی دنیا ہو