Momentous schools Muhammad campus Fateh morr

Momentous schools Muhammad campus Fateh morr

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Momentous schools Muhammad campus Fateh morr, School, Dera Ismail Khan.

Photos from Momentous schools Muhammad campus Fateh morr's post 22/04/2026

ایڈمیشن اوپن

21/04/2026

محترم والدین اسلام علیکم ، تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر طالب علم کا ان لائن پوٹل بنایا جا رہا ہے کل سے اپنے بچوں کو کتابیں لے کر دیں فیس کلیئر کریں سکول آکر اپنی ڈٹیل جمع کریں اپ کے بچے کا پوٹل تیار کر کے آپ کے حوالے کر دیا جائے گا ، پھر اپ لمحہ با لمحہ اپنے بچے کی کارکردگی دیکھتے رہیں گے ، آپ کی سنجیدگی آپ کے بجے کا روشن مستقبل ، ہے ، آئیں اپنے بچے کا مستقبل سنواریں مومینٹس سکول تشریف لائیں ،

Photos from Momentous schools Muhammad campus Fateh morr's post 21/04/2026

الحمدللہ ، مومینٹس سکول ، اینڈ مشال کالج کی تیاریاں شروع

15/04/2026

محمد حمزہ جماعت سوئم
مومینٹس سکول محمد کیمپس فتح موڑ

15/04/2026

مومینٹس سکول محمد کیمپس فتح موڑ میں 12/04/2026 سالانہ رزلٹ ڈے پروگرام اور مشال کالج فتح موڑ ڈیرہ اسماعیل خان کا افتتاح ہوا ، پروگرام میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا طلباء نے ، حمد ،نعت ، ملی نعمہ ، ٹیبلو اور تقاریریں کر کے مہمانوں کو لطف اندوز کیا ، اس موقع پر مومینٹس سکول محمد کیمپس فتح موڑ اور مشال کالج فتح موڑ کے منیجنگ ڈائریکٹر سردار عبدالغفور جان گنڈہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد معیاری اور سستی تعلیم اہلیان علاقہ کو دینا تھا تاکہ ہمارے معاشرے کا ہر ایک بچہ پڑھا لکھا ہو ، میرا مقصد پلٹ فارم دینا تھا میں نے پلٹ فارم دے دیا اب والدین اور طلباء کوشش کریں اور فتح موڑ کو تعلیم کی روشنی سے منور کریں ، شکریہ ،،۔۔

05/04/2026

Congratulations to Momentous School & College Fatha Morr

19/01/2026

السلام علیکم
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مومنٹس اسکول محمد کیمپس ایم ڈی اینڈ اونر جناب عبدالغفور صاحب رہیں گے! پرنسپل شپ کی ذمےداریاں جناب رفعت اللہ سنبھالیں گے، جبکہ اسکول ہذا کے نئے ایڈمن آفیسر عبدالحمید سر ہوں گے۔ لہٰذا جس بھی والد کا اسکول سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو وہ ان تین افراد سے رابطہ کریں۔

شکریہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
@⁨Principal Momentous Schoo⁩
@⁨Rafatullah Sir⁩

09/01/2026

پروگرام مہمانانِ خصوصی

09/01/2026

Our principal

Photos from Momentous schools Muhammad campus Fateh morr's post 08/01/2026

*ڈیرہ اسماعیل خان: مومنٹس اسکول میں تعلیمی تقریب، ممتاز طلبہ کو انعامات سابق وزیراعلی علی امین خان گنڈہ پور کے ترجمان فراز احمد مغل کی خصوصی شرکت*

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)مومنٹس اسکول محمد کیمپس، فتح موڑمیں مڈ ٹرم امتحانات کے اختتام پر ایک پروقار تعلیمی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔تقریب کے مہمانانِ خصوصی میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے ترجمان فراز احمد مغل، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سیکرٹری ٹو وائس چانسلر شیر از احمد مغل، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما تاج برکی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور آل پراپرٹی ڈیلر یونین کے صدر حاجی گل شاہ عالم وزیر، زرعی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ آفیسر ولی اللہ خان اور اسسٹنٹ رجسٹرار (لیگل) جمیل الرحمان شامل تھے۔پرنسپل عبدالغفور خان گنڈہ پور نے اپنے خطاب میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ امتحانات میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے طلبہ واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے تعلیمی پروگرام طلبہ کی تخلیقی اور مثبت صلاحیتوں کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔مہمانانِ خصوصی نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی فرد اور معاشرے کی ترقی کی ضامن ہے۔ تقریب میں طلبہ نے بھی اپنی تعلیمی اور تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی صلاحیتیں پیش کیں۔تقریب خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانانِ خصوصی نے تعلیمی معیار اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کو سراہا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan