Islamic studio

Islamic studio

Share

Islamic studio naats biyanat mufti seyd Shoaib saha sahab gilani

10/06/2026

حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سارے صحابہ صدیق ہیں لیکن حضرت ابو بکر رضی اللّٰہ عنہ صدیقِ اکبر ہیں
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سارے صحابہ فاروق ( حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے ) ہیں مگر حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ فاروقِ اعظم ہیں
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سارے صحابہ سخی ہیں مگر عثمانِ غنی رضی اللّٰہ عنہ سید الاسخیا ہیں
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سارے صحابہ ہمت و شجاعت میں شیر ہیں مگر حضرت علی کرم اللّٰهُ وجہہ الکریم شیرِ خدا ہیں
ہر صحابی نبی
جنتی جنتی 🖊️......

23/05/2026

*تیڈے ناں دا پہلا حرف اوے* 🫶☺️
*میکوں سال دے صدمے بھل ویندن*🍀🎉

05/05/2026

،،،،،🌹جس کا عقیدہ بد ھے،🌹 ،،۔۔۔

آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید حسن علی شاہ صاحب گیلانی ♥️۔

28/04/2026

نظرِ مرشد" 🤍
نظرِ مرشد کا اثر کچھ یوں ہوا،
دل کی ہر بےچینی خاموش ہو گئی…
جو سوال برسوں سے اندر تھے،
وہ ایک لمحے میں جواب بن گئے۔
یہ دنیا کی رونقیں بھی اب مدھم لگتی ہیں،
جب سے دل کو اُن کی نسبت مل گئی…
چائے کی اس سادگی میں بھی اب،
ایک عجیب سا سکون اتر آیا ہے ☕
مرشد کی نگاہ ہو ساتھ تو،
تنہائی بھی عبادت لگتی ہے…✨
#مرشد #سکون

Photos from Islamic studio 's post 18/04/2026

آستانہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید معین الحق شاہ گیلانی کے فرزند پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کی تعزیت کے لیے آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں حاضری پیر سید مفتی محمد شعیب شاہ گیلانی اور پیر سید سہیل احمد شاہ گیلانی اور سید شاہد حسین شاہ گیلانی
#دعا #رہنمائی #محبت #دلکیبات

17/04/2026

سب دوستوں کو جمعہ مبارک ہو ❤️ ♥️
۔۔۔۔۔۔جانم سلطانم 💚
آل نبی اولادِ علی 💞 استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر پیر طریقت رہبر شریعت ♥️ حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید شعیب احمد شاہ صاحب گیلانی 🌹 دامت برکاتہم العالیہ 🥀🤲

11/04/2026

چلا گیا وہ چراغِ ہدایت بجھا کے آج
دل چھوڑ گیا ہے ہر اک آنکھ کو رُلا کے آج
وہ جس کی باتوں میں تھا ذکرِ مصطفیٰ ﷺ ہر دم
رخصت ہوا ہے ہم سب کو دعا کے ساتھ آج
فیضِ نظر سے جس کے دلوں کو سکون تھا
اُٹھ گیا وہ سایۂ رحمت خدا کے پاس آج
راہِ حق میں جس نے عمر ساری گزار دی
سو گیا ہے رب کی رضا میں وہ جا کے آج
اللہ کرے جنت میں ملے اعلیٰ مقام
ہم سب کو چھوڑ گیا ہے وہ یادیں سجا کے آج 🤲

09/04/2026

سادات کرام
آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء ❤️
💞 شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید شعیب شاہ صاحب گیلانی 🌹🤲
#مرشد #احترام #روحانیت #دعا
#رہنمائی #محبت #دلکیبات

08/04/2026

سادات کرام
آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء ❤️
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی ابو النور پیر سید حسن علی شاہ صاحب گیلانی 💚
آل نبی اولادِ علی 💞 استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید شعیب شاہ صاحب گیلانی 🌹🤲
#مرشد #روحانیت #دعا #احترام #دلکیبات #رہنمائی #محبت

08/04/2026

سادات کرام
آل نبی اولادِ علی استاذ العلماء ❤️
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی ابو النور پیر سید حسن علی شاہ صاحب گیلانی 💚
آل نبی اولادِ علی 💞 استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید شعیب شاہ صاحب گیلانی 🌹🤲
#مرشد #رہنمائی #روحانیت #دلکیبات

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ismail Khan