VIP Calligraphy Academy

VIP Calligraphy Academy

Share

Hand Writing is the Mirror of Knowledge

18/04/2026
29/03/2026

کیا آپ اپنے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
یا خوبصورت خطاطی سیکھنے کے خواہشمند ہیں؟
✨ تو خوشخبری ہے! اکیڈمی میں نئے سیشن کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
📚 ہمارے کورسز:
• Handwriting Improvement Course
• Calligraphy (خطاطی) مکمل تربیت
• 3 Months Special Handwriting Course
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
🎯 کم وقت میں واضح بہتری کی ضمانت
🗓 نیا سیشن: جلد شروع ہو رہا ہے
⏰ محدود نشستیں — ابھی داخلہ لیں!
📍 ایڈریس: Opposite Shining Star School, Grid Road, Dera Ismail Khan
📞 03470153464

25/01/2026

✨ VIP Calligraphy Academy ✨
اپنی تحریر کو خوبصورت بنائیں اور خطاطی کے فن میں مہارت حاصل کریں۔
آسان طریقوں، ماہر رہنمائی اور تیز نتائج کے ساتھ
اسکول اور بورڈ کے طلبہ کے لیے خصوصی کلاسز۔
کیونکہ خوبصورت تحریر پہچان بن جاتی ہے۔ ✍️

23/11/2025

⭐ VIP Calligraphy Academy –
جہاں لکھائی بنتی ہے پہچان ⭐

✍️ صرف 3 ماہ میں خوبصورت English & Urdu writing کی مکمل ٹریننگ
📘 بنیادی اسباق سے لے کر پروفیشنل اسٹائل تک مکمل رہنمائی
🖋️ ایک ایک حرف سلیقے، توازن اور خوبصورتی کے ساتھ سکھایا جاتا ہے
✨ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے آسان اور مؤثر طریقۂ تدریس
📚 روزانہ کی انفرادی پریکٹس اور ٹیچر کی خصوصی گائیڈنس
🎯 کمزور ہاتھ کو بھی مضبوط اور صاف لکھائی میں بدلنے کا موقع
💫 سینکڑوں طلبہ یہاں سے لکھائی بہتر بنا چکے ہیں
🌟 آئیں… اپنی لکھائی کو ایک نئی پہچان دیں!
📍 داخلے جاری ہیں — آج ہی جوائن کریں
VIP Calligraphy Academy
ایڈریس نزد مارگلہ میرج لان گرڈ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان

17/08/2025

Achieving a top position is impossible without good handwriting.

14/12/2024

تمام ماہرین تعلیم اس بات پر متفق ہیں کہ طلبہ کی خراب لکھائی ان کی بہترین تعلیمی کارکردگی کو بُری طرح متاثر کرتی ہے۔
آئیں خوشخط بنیں
وی آئی پی کیلیگرافی اکیڈمی گرڈ روڈ۔ ڈیرہ اسماعیل خان۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan