03/01/2026
"الحمدللہ! ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارا ادارہ اب *'پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی' (PSRA) پشاور، خیبر پختونخوا* سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ ہم معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔"
"ایک نئی کامیابی! *دی کریسنٹ گرائمر سکول قیوم نگر فتح موڑ* کو باضابطہ طور پر رجسٹریشن سرٹیفیکٹ مل گیا ہے۔ یہ ہماری ٹیم کی محنت اور آپ کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔"
25/12/2025
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ
ایمان، اتحاد اور نظم کے علمبردار۔
آپ کا خواب، ہمارا پاکستان 🇵🇰
27/11/2025
Dear Parents,
Our school uniform Jersy's colour is Mehron and available at all stores and super stores.
محترم والدین اسلام وعلیکم ۔ہمارے سکول یونیفارم کی جرسی مہرون رنگ کی ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان کے ہر سٹور پر دستیاب ہے ۔ جہاں سہولت ہو وہیں سے خرید فرمائیں ۔ جزاک اللّہ۔
01/10/2025
📢Golden Opportunity!
Prepare your son/Daughter for *Danish Schools Punjab , Ali Trust College Islamabad* Entry Tests in
*The Crescent Coaching Academy* 🏆
✅ Expert Teachers
✅ Weekly Tests
✅ 100% Result-Oriented Preparation
🎯 Don't miss this golden chance for your child's bright future!
28/09/2025
✨ مستقبل کے معماروں کی بہترین تیاری ✨
*دی کریسنٹ کوچنگ اکیڈمی* میں اسپیشل اکیڈمی برائے انٹری ٹیسٹ دانش سکولز پنجاب ،علی ٹرسٹ کالج اسلام آباد ، اخوت کالج پشاور ، پاک مرسی کالج پشاور ،اسلامیہ کالج پشاور ،پاک ترک کالج پشاور ، اُمہ چلڈرن اکیڈمی نوشہرہ ، ایچیسن کالج لاہور۔
📚 کامیابی کی ضمانت، معیاری رہنمائی اور تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ۔
🗓 کلاسز کا آغاز: 29 ستمبر 2025
📍 ایڈریس: دی کریسنٹ گرائمر سکول، قیوم نگر
☎️ رابطہ: 1933808-0344
0307-8399122
کامیاب مستقبل کی شروعات، دی کریسنٹ کوچنگ اکیڈمی کے ساتھ! 🌟
22/09/2025
Behind every successful student is a teacher who inspires, guides, and empowers. At **The Crescent Grammar School,* our faculty is more than qualified – they’re passionate mentors with years of experience and advanced degrees in their fields. Meet the brilliant minds shaping the future of our students. Excellence starts with exceptional teachers.
11/09/2025
✨ *The Crescent Grammar School✨*
📍 Fatha Morr, D.I. Khan
*Admissions Open*
Play Group to Grade 7th
🌟 A name of Quality Education & Standard Learning
🏫 Spacious Classrooms | Modern Teaching Methods
📚 Strong Academic Foundation | Co-Curricular Activities
👨🏫 Experienced & Dedicated Faculty
🔒 Safe, Caring & Disciplined Environment
📞 Contact: 0344-1933808
👉 Enroll Today & Give Your Child a Bright Future!
31/08/2025
📢 اطلاع برائے والدین
السلام علیکم!
امید ہے تمام والدین خیریت سے ہوں گے۔
*دی کریسنٹ گرائمر سکول* انشاءاللہ بروز سوموار یعنی کل *01 ستمبر2025* کو باقاعدہ طور پر تعلیمی سفر کا آغاز کیا جا رہاہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ درج ذیل امور کا خاص خیال رکھیں:
✅ بچوں کو پہلے دن سے مکمل اسکول یونیفارم میں بھیجیں۔
✅ دیہاتوں میں جانے والی فیملیز بروقت واپسی یقینی بنائیں۔
✅ چھٹیوں کا کام مکمل کروا کر بچوں کو سکول بھیجیں.
انتظامیہ:دی کریسنٹ سکول قیوم نگر
27/08/2025
Cadet College Wana South Waziristan Tribal District
Admissions Class 8th (18th Entry 2026)
Last Date Form Submission:13 Oct 2025
27/08/2025
🔈💥𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟎𝟐5-𝟐𝟎𝟐6❗
" مارگلہ کیڈٹ کالج مری میں اپلائی کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://forms.gle/PrimtkFGU5k8vR8v7
💥𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡𝐥𝐲 𝐅𝐞𝐞: 32000 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬💥
𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥,✅
𝟐 𝐭𝐮𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬,✅
𝐌𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠, ✅
𝐁𝐨𝐚𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠,/Hostel✅
𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐥 𝐞𝐱𝐚𝐦𝐬,✅
𝐋𝐚𝐛𝐬, ✅
𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐚𝐢𝐝, ✅
𝐒𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬, ✅
𝐇𝐚𝐢𝐫𝐜𝐮𝐭, ✅
𝐋𝐚𝐮𝐧𝐝𝐫𝐲)✅
اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو براہ کرم ان نمبروں پر ہم سے رابطہ کریں:
0300-5143763
051-2302461