aiou updates

aiou updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from aiou updates, Educational consultant, DIKHAN, KPK, Pakistan., Dera Ismail Khan.

28/01/2024

سٹوڈنٹس کے رزلٹ کارڈ میں اب سی۔جی۔پی۔اے بھی مینشن ہوگا ۔جو بہت فائدہ سٹوڈنٹس کے لئے انٹریو ۔جاب وغیرہ

27/01/2024

*بریکنگ نیوز*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی. ایڈ کی فزیکل ورکشاپس کا شیڈول جاری کر دیا ہے. کمینٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا شیڈول چیک کر سکتے ہیں. اگر آپ کا فی الحال شیڈول شو نہ ہو تو انتظار کریں ایک،دو دن تک سب کا شیڈول شو ہو جائے گا

*Physical Workshop schedule Link*
https://aiou.edu.pk/workshopftf

Workshop_FtF | Education For All 27/01/2024

فزیکل ورکشاپ کا لنک اپڈیٹ ہوچکا ہے8607 اور8608 کا لیکن جس کا شو نہیں ہورہا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے چند دنوں میں ہو جائے گا

Workshop_FtF | Education For All The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

23/01/2024

بی اے / بی ایس / بی ایڈ کے فریش طلباء کے لیے مفت ٹریننگ سیشن آج دن 2 بجے ریجنل سنٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نزد ریسکیو 1122 کچہری میں ہوگا۔ یہ بہت معلوماتی اور مفید سیشن ہوگا۔ دوسرے سمسٹر کے طالب علم بھی شرکت کر سکتے ہیں جبکہ وہ لوگ جو سمسٹر بہار 2024 میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں یونیورسٹی سسٹم سے جانکاری حاصل کرنے کے لیے انہیں بھی دعوت ہے۔
سیشن میں آپ سیکھیں گے کہ
اوپن یونیورسٹی کس نظام کے تحت کام کرتی ہے
طالب علم CMS/LMS کیسے آپریٹ کریں گے۔
مشقیں کیسے تیار ہوں گی، سوالنامہ اور کتب کہاں سے ڈاٶن لوڈ ہوں گی، ٹیوٹر کی معلومات کیسے ہوں گی
رزلٹ ، رول نمبر سلپ اور اگلے سمسٹر کے لیے داخلہ فارم کہاں سے ڈاٶن لوڈ ہوگا۔
آن لاٸن ورکشاپ کیسے اٹینڈ کرنی ہوگی۔
ڈگری کے لیے کہاں سے اور کیسے اپلاٸی کرنا ہے۔

مزید معلومات کےلیے 0966920427 پر کال کریں

20/01/2024

💥Breaking News💥
Aiou Assignments option is available now
Chk ur LMS Portal
For more information send me msg in IB.

20/01/2024

Breaking News ✴️✴️
Assignments ka option open ho giya Hy.
For semester autumn 2023

19/01/2024

💥Is it Confirmed 🤔🤔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دینی مدارس کے طلبہ کیلئے کم وقت میں میٹرک انٹرمیڈیٹ بی اے اور بی ایس سرٹیفکیٹ و ڈگری کی سہولت۔ داخلوں کا آغاز

18/01/2024

جلاوطنی صرف جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہے کبھی کبھی انسان اپنے ہی گھر میں ،کمرے میں یہاں تک کہ اپنے ہی جسم میں بھی جلا وطنی کاٹ رہا ہوتا ہے۔

17/01/2024
17/01/2024

*🌸🌺 RESULT UPDATE 🌺🌸*

*✨ Expected BA/BCOM Result ✨*
In Mid of 10 Feb 2024 To 20 Feb 2024

*✨ Expected BS & BED, AD Results ✨*
In Mid of 25 Feb 2024 To 10 March 2024

*✨ Expected Master Results ✨*
In Mid of 10 March 2024 To 25 March 2024

Allah Almighty be succeed every one.
Good luck.

17/01/2024

طلبہ متوجہ ہوں !
بی اے/بی ایس /بی ایڈ کے طلبہ کو اوپن یونیورسٹی سے واقفیت دینے ، آن لاٸن وکشاپس اٹینڈ کرنے ، مشقیں اپ لوڈ کرنے اور دیگر مساٸل سے نمٹنے کا طریقہ کار سکھانے کے لیے ایک مفت ٹریننگ سیشن آج بروز بدھ دن 02:00 بجے ریجنل آفس نزد ریسکیو 1122 کچہری ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوگا۔

میل و فی میل دونوں شرکت کر سکتے ہیں۔
بہار 2024 میں داخلہ لینے کے خواہشمند یا جنرل پبلک جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سسٹم کو سمجھنا چاہتے ہیں شرکت کر سکتے ہیں۔
معلومات کے لیے ڈاٸل کریں
0966920178

16/01/2024

*ورکشاپ الرٹ!*
*بی ایڈ* کے فریش طلباء یعنی 1st سمسٹر والے طلباء کا ابھی ورکشاپ شیڈول نہیں آیا۔
اور دیگر سمسٹر کے طلباء اس لنک سے اپنا ورکشاپس شیڈول چیک کر لیں۔ 16 جنوری 2024 ء سے بی ایڈ کی ورکشاپس شروع ہو رہی ہیں۔
https://www.aiou.edu.pk

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


DIKHAN, KPK, Pakistan.
Dera Ismail Khan